پلاؤ کی خوشبو اور لذیذ ذائقہ اسے بریانی سے منفرد بناتا ہے۔جب گھروں میں پلاؤ بنتا ہے تو اس کی خوشبو گھروالوں کی بھوک میں مزید اضافہ کر دیتی ہے۔بریانی مصالحہ دار چٹ پٹی ہوتی ہے جبکہ پلاؤ میں تیز مرچ نہیں ہوتی ۔پلاؤ یخنی سے تیار کئے جاتے ہیں۔اس کی کئی اقسام ہیں طرح طرح کے لذیذ پلاؤ مختلف گوشت...