مبارکباد م حمزہ بھائی کو سالگرہ مبارک

f108.gif
f108.gif
f108.gif

Download+Madina,+Ramadhan+Mohammad+Names,+Islamic+Animated+Allah+Names+Assalam+o+Alikum+Ramdan+Animated+Wallpapers,+Alhamdulillah,+Allah+Name+Locket+Wallpapers,+FB+Covers+(1)dr.gif

الحمدللہ !
اردو محفل کے پرُ خلوص اور دوستانہ عادت کے مالک جناب محترم م حمزہ بھائی کو سالگرہ کی بہت بہت مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔اللہ کریم کے حضور دعا ہے کہ آپ اپنے پیاروں کے درمیان ہمیشہ خوش و خرم رہیں اور ہر آنے والا سال جانے والے سال سے زیادہ بڑھ کر آپ کی خوشیوں میں اضافہ کرے۔ آمین

25umkub.gif
25umkub.gif
25umkub.gif

j1Gj5wz4WB6sOkxJsp7qWnPBPC-r2h3g0lbC4uL65po2KCDBxAL4mdFA0XlQOaOQY7aawYcWg3MAJ9Z3UN8wEnj7rJcmo3GThRpUFuzssltZYfVvh0jXPEYU2buX_zpsbgnrxoyv.gif

0d15bfaa3.gif

wedding-cake-ideas.jpg

م حمزہ بھائی ہمارے طرف سے آپ کے لیے خوبصورت سا سجا ہوا کیک ۔

14c6vj4jpg.gif

اس پُرمسرت موقع پر ہمارے جانب سے تحائف کے طور پر یہ پھول قبول فرمائیں ۔

126092.gif

orig

00f77cd79232113d91b5a65d6eedf3a0.gif

220.gif
220.gif
220.gif

خُدا کرے سلامت رہے کسی دعا کی طرح
اک تُو اور دوسرا مسکرانا تیرا
آمین ثم آمین ۔
 
آخری تدوین:

م حمزہ

محفلین

عدنان بھائی! مجھے میری سالگرہ یاد دلانے کیلئے بہت شکریہ۔ آپ کا محبت کا دل سے معترف ہوں۔ اللہ آپ کو جزائے داریں عطا فرمائے۔
 
م حمزہ

محفلین
سالگرہ کی ڈھیروں مبارک باد! اللہ آپ کو دنیا و آخری کی نعمتوں سے سرفراز کرے۔ آمین

سالگرہ مبارک ہو اللہ پاک آپ کی زندگی میں رحمتوں برکتوں کا نزول فرمائے

م حمزہ بھائی سالگرہ بہت :congrats: ہو۔

آپ کو سالگرہ مبارک ہو حمزہ صاحب۔

بہت بہت مبارک ہو حمزہ بھائی آپ کو :)

آپ سبھی حضرات کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔ اللہ آپ کی عمروں میں برکت فرمائے۔
 
Top