محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
	
	
	
	الحمدللہ !
اردو محفل کے پرُ خلوص اور دوستانہ عادت کے مالک جناب محترم م حمزہ بھائی کو سالگرہ کی بہت بہت مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔اللہ کریم کے حضور دعا ہے کہ آپ اپنے پیاروں کے درمیان ہمیشہ خوش و خرم رہیں اور ہر آنے والا سال جانے والے سال سے زیادہ بڑھ کر آپ کی خوشیوں میں اضافہ کرے۔ آمین
	
	
	
	
	
	م حمزہ بھائی ہمارے طرف سے آپ کے لیے خوبصورت سا سجا ہوا کیک ۔
	اس پُرمسرت موقع پر ہمارے جانب سے تحائف کے طور پر یہ پھول قبول فرمائیں ۔
	
	
	
	
	خُدا کرے سلامت رہے کسی دعا کی طرح
اک تُو اور دوسرا مسکرانا تیرا
آمین ثم آمین ۔
			
				آخری تدوین: