رپورٹ تو کب کا ہو چکا۔ لیکن اس پر عمل درآمد انتظامیہ کا مسئلہ ہے کہ وہ عمل کرے یا انجوائے۔
نابینا افراد پر تمسخر کا ایک دھاگہ بھی موجود ہے ۔ خوب ٹھٹھہ بازی سے لبریز۔ وہاں نرمی سے ہی درخواست کی تھی۔ انجام سامنے ہے۔
اجی پہلے بھی گذارش کی تھی کہ غلط مواد محض یو ٹیوب نہیں بلکہ کل انٹر نیٹ پر بکھرا پڑا ہے۔ آپ کے ہاں انٹرنیٹ کے استعمال پر ہی پابندی ہونی چاہیے۔ یا اگر پابندی نہیں تو خود ہی غیرت کھا کر نیٹ پر آنا بند کردیں۔