شیخ مجیب کے خاندان کے بارے میں اسقدر نازیبا زبان استعمال کرنے کی کیا ضرورت ہے۔ ؟
اس خاندان نے اپنی قوم کو آپ کی افواج ، بیورکریسی اور جاگیرداروں کے تسلط سے بچانے کے لئے جو کچھ کر سکتے تھے کیا۔ اپنی قوم میں ہیرو کی طور پر پہچانے جاتے ہیں۔ جیسے گاندھی ، نہرو ، مینڈیلا اپنی اقوام کے لئے مقدم ہیں۔...