نتائج تلاش

  1. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    :eek: او ہاں یہ تو یاد ہی نہیں رہا۔ :nailbiting:
  2. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    مقدس کے مکوں سے ڈر کر ہی تو چھپا ہوا ہوں۔ :p
  3. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    یہ تو سنگ باری ہوئی نہ کہ سنگ میل۔ :rollingonthefloor:
  4. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    میں تو روزانہ آتا ہوں۔ الحمدللہ ٹھیک ہوں۔ :) تم کیسی ہو اور تمہاری فزکس کیسی جا رہی ہے۔ :)
  5. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    مانو بلی ی ی ی ی ی ی!! کیسی ہو۔ :):)
  6. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    ہائیں ، لوگ تو پانچ سو پورے ہوتے ہیں اور مبارکبادیں وصول کرنا شروع کر دیتے ہیں۔ ہماری باری سنگ میل طویل کیوں ہوگئے۔ :):)
  7. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    یہ اچانک کیا ہوگیا۔ :)
  8. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    سوچتا ہوں کہ اپنے پیغامات کا میٹر تیز کرواؤں۔ :rolleyes:
  9. عثمان

    ساحر مادام (آپ بے وجہ پریشان سی کیوں‌ ہیں مادام) ۔ ساحر لدھیانوی

    ہیلری کلنٹن کی طرف روئے سخن لگ رہا میرے کو تو۔ :thinking:
  10. عثمان

    محب علوی: زمرہ پروگرامنگ کے نئے مدیر

    انہیں مذہب اور سیاست کے زمرہ جات کا مدیر بنا کر پھر مبارکبادوں کی تعداد ملاحضہ کیجیے۔ :p
  11. عثمان

    مبارکباد عینی کے 5 ہزار پیغامات

    یار وہ کیا ہے کہ مراسلے سے زیادہ پھڈے کی رفتار پر میرا فوکس ہوتا ہے۔ :whistle:
  12. عثمان

    مبارکباد عینی کے 5 ہزار پیغامات

    پانچ ماہ میں پانچ ہزار مراسلے!!!!!! :eek::eek::eek: بہت خوب! :):):)
  13. عثمان

    دنیا کے دس خطرناک کتے

    وہ جو صبح شام مکے کھاتے رہتے ہیں وہ ؟ :p
  14. عثمان

    محب علوی: زمرہ پروگرامنگ کے نئے مدیر

    یہ صرف "مدیر" کا ٹائٹل کیوں دیا گیا ہے ؟ شعبہ سمیت ہونا چاہیے۔ مدیر شمار ندی برمجہ بشکریہ اردو ویکیپیڈیا :p
Top