نتائج تلاش

  1. عثمان

    میرا پِنڈ-سرائچ

    کچھ بھینسیں بندھی ہیں کچھ آزاد۔ ایسا کیوں ؟
  2. عثمان

    میرا پِنڈ-سرائچ

    اندازا لگانا چا رہا ہوں کہ آپ کا گاؤں ایک بڑا گاؤں ہے ، اوسط ، یا چھوٹا ؟ آپ کیا کہتے ہیں ؟
  3. عثمان

    میرا پِنڈ-سرائچ

    بہت خوب! :) گاؤں تو اب شہر بن چکے ہیں۔ :) یہ بتاؤ کہ گاؤں کی آبادی کتنی ہے ؟ سکھوں کے چھوڑے مکانات کا کیا بنا ؟ کسی کے قبضہ میں ہیں ؟ استعمال میں ہیں ؟
  4. عثمان

    اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

    بالکل اور یہ تو ہماری کسر نفسی ہے کہ ہم نے اپنے علاوہ "چند" دوسرے لوگوں کو بھی حلقہ بااصولاں میں شمولیت کی اجازت دے رکھی ہے۔ :p
  5. عثمان

    اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

    ایسے دھاگوں کو سیکوئل نہیں ہوتا بلکہ یہ بار بار جیتے ہیں۔ اس لئے نمبر لگانے کا فائدہ نہیں۔ :)
  6. عثمان

    اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

    یہ اپنی طرز کا منفرد دھاگہ ہے۔ اصولی طور پر صرف اس دھاگہ پر ہی ادھر اُدھر کی باتیں ہونی چاہیں لیکن یار لوگ دوسرے دھاگوں پر ادھر اُدھر کی ہانکتے رہتے ہیں۔ :)
  7. عثمان

    اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

    آپ کو تو پتا ہے کہ دھاگہ کھولنے سے مجھے الرجی ہے۔ اس لیے میں کھلنے کے بعد محض ادھیڑنے کا کام کرتا ہوں۔ :) ویسے یہ دھاگہ کھولنے کا شکریہ! :):)
  8. عثمان

    کیا دین اور سیاست دو الگ الگ چیزیں ہے؟؟؟

    دونوں ہی قسم کی مثالیں موجود ہیں۔ ایسی کامیاب سیاست اور ریاست جو دین کے تابع رہیں۔ اور ایسی کامیاب سیاست اور ریاست جو لادین رہیں۔ افراد کا معاملہ بھی ایسا ہی ہے۔ دین اور بے دین ، ہر قسم کے حلقہ میں شریف النفس اور کامیاب لوگ آپ کو نظر آئیں گے۔ :)
  9. عثمان

    تعارف رمان غنی، ہندوستان

    بس ہتھ ہولا رکھیں۔ ہم پہلے ہی مکی صاحب اور زیک صاحب کی کمی اس محفل میں محسوس کرتے ہیں۔ آپ بھی کہیں چھیڑ چھاڑ کرتے کہیں بہت آگے گم نہ ہوجائیں۔ :):):)
  10. عثمان

    گپ شپ حصہ چار

    ادھر اُدھر کی باتیں والے دھاگے کو تو تالا لگ گیا۔ اب جب محفلین نے ادھر اُدھر کی ہانکنا ہونگی تو کس دھاگے کا رخ کریں گے ؟ :rolleyes:
  11. عثمان

    تعارف رمان غنی، ہندوستان

    ہیں ایک صاحب ، جس دھاگے میں بحث چھیڑیں اسے اون کر لیتے ہیں۔ فاتح بھائی حاضر ہوں! :rollingonthefloor:
  12. عثمان

    تربت امام حسین رضی اللہ عنہ کا معجزہ

    خدا ہی کی بنائی کائنات کو خدا ہی کے طے کردہ اصولوں سے جاننے کا نام ہی فورینزک ٹیسٹ یا سائنسی تجزیہ ہے۔ یہ کوئی ایسی شیطانی چیز نہیں کہ اس کا نام ایسی بیزاری سے لیا جائے۔ عاد اور ثمود کے آثار موجود ہے۔ آرکیالوجی کے حوالے سے تحقیق بھی ہوچکی ہے۔ کبھی انشااللہ شق القمر سے پردہ اٹھے گا اور اس کی...
  13. عثمان

    تعارف رمان غنی، ہندوستان

    محفل میں خوش آمدید! :)
  14. عثمان

    تعارف رمان غنی، ہندوستان

    تو اس کے لئے انتظامیہ کافی ہے۔ اونر کی کیا ضرورت ؟ :)
  15. عثمان

    تربت امام حسین رضی اللہ عنہ کا معجزہ

    جناب پہلے تو اپنے علم کا کچھ ماخذ و تفصیل بتائیے تاکہ کچھ بات بڑھ سکے۔ :) آپ "سچائی" کیوں جاننا چاہتے ہیں۔ کیا جو علم آپ کو حاصل ہوا ہے اس پر اعتبار نہیں۔ کس بنیاد پر آپ اپنے معلوم دعویٰ سے دستبردار ہونے کو تیار ہیں۔ :)
  16. عثمان

    تربت امام حسین رضی اللہ عنہ کا معجزہ

    ہمم ، ان نکات پر تو توجہ ہی نہیں گئی۔ :) پھر ایسا ہے کہ سائنسی تجزیہ کو ایک طرف رکھ کر محض دھکا بازی پر اکتفا کرتے ہیں۔ :)
  17. عثمان

    تربت امام حسین رضی اللہ عنہ کا معجزہ

    کیمیائی تجزیہ کا ایک حصہ فورینزک ٹیسٹ پر مشتمل ہوگا۔ جس سے یہ پتا لگایا جائے گا کہ آیا خون تازہ ہے ؟ کس کا ہے ؟ کب شامل ہوا؟ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی بلکہ خون کا خون اور کرامت کی کرامت ہو جائے گی۔
  18. عثمان

    تربت امام حسین رضی اللہ عنہ کا معجزہ

    مٹی کا کیمیائی تجزیہ کرا لیں۔
  19. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    یعنی تمہیں بھی محفل میں مزا نہیں آرہا۔ :p
Top