یار کینیڈا میں بھی اردو بولی اور سمجھی جاتی ہے۔ خاکسار موجود تو ہے۔ :)
اردو کمیونٹی مفت کے اردو اخبارات بھی چھاپتی ہے۔ چھوٹے موٹے ریڈیو سٹیشن بھی ہیں۔ جیو شیو بھی ادھر آتا ہے۔ جس علاقے میں اردو بولنے والی کمیونٹی ہو وہاں کے ایلمنٹری سکولز میں ہفتے میں ایک دفعہ بعد از سکول کے اوقات کار ماسڑ صاحب...