محب علوی بھائی نے واقعی تعلیم کے لئے محفل کا بہت خوب اور درست استعمال کیا۔ اگرچہ ہم دھاگہ جماعت سے "پُھٹا" ہی لگاتے رہے لیکن استاد کی کارکردگی بلاشبہ لاجواب رہی۔ :)
میرا مسئلہ یہ ہے کہ میں بالغ ہوچکا ہوں۔ اس لئے مجھے اس شغل سے معاف ہی رکھیے۔ :)
تاہم بے فکر رہیے کہ آپ کو یہاں کافی شرکائے شغل مل جائیں گے۔
آپ نے میری گرمی کا برا نہیں منایا اس کے لئے ممنون ہوں۔ :)