نتائج تلاش

  1. عثمان

    تعارف میرا نام اشفاق قوم کمبوہ پیشہ تعلیم رہئش 196 موراد

    آپ عنوان میں اپنا فون نمبر لکھنا بھول گئے۔ :) محفل میں خوش آمدید! :)
  2. عثمان

    مسلمانوں کو کرسمس منانا چاہئے

    میری کرسمس دوستوں اور کولیگز کو میری کرسمس ،ایک دو ڈنرز اور چند تحائف کے تبادلہ تک ہی محدود ہے۔ :) رہا مذکورہ بھجن تو ایک دفعہ یوٹیوب پر Hayley Westenra کی آواز میں سنا تھا۔:)
  3. عثمان

    مسلمانوں کو کرسمس منانا چاہئے

    اس قسم کے موضوعات پر مشرق وسطٰی اور پاکستان میں مقیم لوگوں سے بحث فضول ہے۔ جس کا غیر مسلم سے کوئی تعلق واسطہ نہیں وہ جو مرضی رائے قائم کرتا پھرے۔ نباہ تو انھوں نے کرنا ہے جن کا روز روز واسطہ ہے۔
  4. عثمان

    تعارف میں ہوں کون؟

    اچھا چلیں ، آپ بھی کیا یاد کریں گے کہ تین منٹ بعد ہی آپ کو خوش آمدید کہہ رہا ہوں۔ تاہم دل کرے تو مراسلہ بے شک تین برس بعد پڑھ لیجیے گا۔ :) محفل میں خوش آمدید! :)
  5. عثمان

    تعارف میں ہوں کون؟

    چلئے پھر خوش آمدید بھی انشااللہ تین برس بعد ہی کہیں گے۔
  6. عثمان

    اردو زبان میں شامل ترکی الفاظ

    خوب معلومات ہے۔ :)
  7. عثمان

    باباجی پکڑے گئے

    تفنن طبع اپنی جگہ لیکن مخنث کا تمسخر اڑانا مناسب نہیں۔
  8. عثمان

    انٹرویو ایک انٹر ویو مقدس کے ساتھ

    بیوٹی پارلر جانا کیوں پسند نہیں۔ کیا تیمور بھی اصرار نہیں کرتے۔ :)
  9. عثمان

    انٹرویو ایک انٹر ویو مقدس کے ساتھ

    ہاہاہا۔۔۔ تمہیں سمجھ ہی نہیں آئی۔ غور کرو۔ :p:rollingonthefloor:
  10. عثمان

    انٹرویو ایک انٹر ویو مقدس کے ساتھ

    :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  11. عثمان

    انٹرویو ایک انٹر ویو مقدس کے ساتھ

    اور حجام کے پاس ہر دو ہفتہ بعد۔ ہمم اس کا مطلب ہے کہ زلفوں کا خوب خیال رکھتے ہیں۔ :) یہ بتاؤ کہ تم بیوٹی پارلر کتنی دفعہ جاتی ہو مہینے میں۔ :)
  12. عثمان

    انٹرویو ایک انٹر ویو مقدس کے ساتھ

    ارے وہ سو چکے اور تم اب تک جاگ کر انہیں ڈسٹرب کر رہی ہو۔ :oops:
  13. عثمان

    انٹرویو ایک انٹر ویو مقدس کے ساتھ

    تیمور کے متعلق مزید ترین سوالات۔۔ قمیض کے کالر کا سائز کیا ہے۔ کمر پر بیلٹ کتنے نمبر والے سوراخ میں لگاتے ہیں۔ شیو کا آغاز دائیں جانب سے کرتے ہیں یا بائیں جانب سے۔ بٹوہ پینٹ کی دائیں جیب میں رکھتے ہیں یا بائیں جیب میں۔ سیل فون پر ماہانہ ٹیکسٹ کتنا کرتے ہیں۔ پہلا ای میل ایڈریس کب بنایا۔ حجام کے...
  14. عثمان

    مبارکباد میری منگیتر کا تعارف

    ہائیں وہ کیوں۔۔۔ :confused:
  15. عثمان

    مبارکباد میری منگیتر کا تعارف

    ابھی تو بھیا کی منگنی ہوئی ہے۔ شادی تو ہونے دیں پھر انشااللہ بچوں کو بھی یہاں رجسڑڈ کروا دوں گا۔ :blushing:
Top