میں آپ کا مسئلہ حل تو نہیں کرسکتا لیکن مشرق اور مغرب میں اپنے قیام کے تجربہ کی بدولت کچھ عملی صورت واضح کر سکتا ہوں۔ شائدکہ حل کی کوئی تدبیر بنے۔ :)
پاکستان میں رواج ہے کہ امتحانی پرچہ حل کرتے وقت یا پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بنواتے وقت آپ دو خانے پر کرتے ہیں :
نام--- ، ولدیت (یا والد کانام)...