خیبر پختون خوا کے ضلع سوات کا مرکزی شہر مینگورہ سردی کے موسم میں گرم گرم اور لذیز گاجر کے حلوے کے لیے شہرت رکھتا ہے۔
سوات کے بالائی علاقوں کالام، مالم جبہ، میاندم اور مرغزار میں موسم سرما کے دوران برف باری ہو تی ہے تو پوری وادی سردی کی لپیٹ میں آ جاتی ہے۔
ایسے میں گھروں کے علاوہ بازاروں میں...