آپی جی بہت عمدہ تجویز دی ۔ہم سب کو سفیر بھائی کی حوصلہ افزائی لاذمی کرنی چاہیے اور ان کی اس سلسلہ میں جتنی ممکن ہوسکے مدد بھی کرنی چاہیے کیونکہ اردو محفل فورم اردو زبان سیکھنے اور سیکھانے کی بہترین درسگاہ ہے ۔
اللہ پاک ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔دن با دن حالات بد سے بدتر ہوتے جارہے ہیں۔ایک عجیب بے یقینی کی سی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔شہری عدم تحفظ کا شکار ہوتے جا رہے ہیں۔
اللہ کریم ہمیں آپ کے گمان کے مطابق بنا دیں ،آمین۔
چوہدری جی یہ سب آپ کی فیض نظر کا کمال ہے ورنہ ہم میں تو خامیاں بے شمار ہیں ۔
آپ کی بے پناہ محبت پر ہم آپ کے سپاس گزار ہیں ۔