بہنا جہاں تک میرا اس بارے میں خیال ہے کہ استاد سے زیادہ بچے کی روحانی اور اخلاقی تربیت میں سب سے زیادہ کردار والدین اور قریبی احباب کا ہوتا ہے ۔گھر کا ماحول اور حالات بچے پر سب سے زیادہ اثر انداز ہوتے ہیں ۔
بھیا ہمیں آپ سے اس بات کا ثبوت درکار ہے کہ آپ سچی مچی انڈیا گئے بھی تھے یا ایونہی فرضی کہانی سنا رہے ہیں ۔ ایساکریں کہ اپنے پاسورٹ کے اس صفحے کی تصویر لگائیں جس پر ویزہ لگا تھا تاکہ ہم آپ کے اس افسانے پر اعتبار کرسکیں ۔