ہرا چنا جسے عموماً چھولیہ کہا جاتا ہے سردیوں کے لیے نہایت مفید ہے۔ موسم سرما میں ویسے بھی ہری سبزیوں کے زیادہ استعمال کی خاص تائید کی جاتی ہے جن میں شاخ گوبھی، مٹر، پالک، میتھی، ساگ ، سرسوں کا ساگ، چقندر کے پتےوغیرہ شامل ہیں۔
ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ سردیوں کو ’صحت منداور کم کیلوریز‘ والی غذائوں...