زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
الحمدللہ، بہت خوبصورت اور یادگار ،محفلین کی محبت اور خلوص کے سائے میں ہماری اردو محفل فورم سے دو...
الحمدللہ، بہت خوبصورت اور یادگار ،محفلین کی محبت اور خلوص کے سائے میں ہماری اردو محفل فورم سے دو سالہ وابستگی مکمل ۔ :)
محمد عدنان اکبری نقیبی
کیفیت نامہ
جنوری 19، 2019
سرحد کے اس پار * تبصرہ جات
حاضر جناب ۔:):D:p:LOL:
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #147
جنوری 18، 2019
فورم:
اراکین کے سفرنامے
سرحد کے اس پار * تبصرہ جات
:party: :party: :party:
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #143
جنوری 18، 2019
فورم:
اراکین کے سفرنامے
سرحد کے اس پار * تبصرہ جات
تو کیا آپ نے چائے کو اتنا سستا سمجھا ہے ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #141
جنوری 18، 2019
فورم:
اراکین کے سفرنامے
سرحد کے اس پار * تبصرہ جات
بھیا آپ کا مشورہ بہت عمدہ ہے ، سید عمران بھائی آپ اجازت دے دیں ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #136
جنوری 18، 2019
فورم:
اراکین کے سفرنامے
روزمرہ کی باتیں اور کیفیات
اپنے اردگرد پھیلی ہوئی سچائیوں کو افسانوں اور خاکوں کے قالب میں ڈھال کر امر ہو جانے والے سعادت حسن منٹوکو ہم سے جدا ہوئے 64برس بیت گئے ۔اللہ کریم ان کے درجات بلند کرے اور اپنی رحمت کے سائے میں جگہ دے۔آمین
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #2,291
جنوری 18، 2019
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
فورم کے بارے میں معلومات درکار ہیں۔
محمد تابش صدیقی بھائی اس فورم پر منتظم کے فرائض انجام دیتے ہیں ۔وہ ہی آپ کی اس سلسلے میں مدد کر سکتے ہیں ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #2
جنوری 18، 2019
فورم:
آئی ٹی کے سوال و جواب
آپ کے پسندیدہ اشعار!
کرے کلام جو مجھ سے تو میرے لہجے میں میں چپ رہوں تو میرے تیوروں کا ساتھی ہو افتخار عارف
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #8,636
جنوری 18، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
سلیم احمد
غزل : ٹھہر جاتے ہیں کہ آدابِ سفر جانتے ہیں - سلیم احمد
بہت عمدہ ، زبردست شیئرنگ ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #3
جنوری 18، 2019
فورم:
پسندیدہ کلام
میں وارث گل ہوں کہ نہیں ہوں مگر اے جان ٭ خمیازۂ توہین بہاراں بھی مرا ہے ۔افتخار عارف
میں وارث گل ہوں کہ نہیں ہوں مگر اے جان ٭ خمیازۂ توہین بہاراں بھی مرا ہے ۔افتخار عارف
محمد عدنان اکبری نقیبی
کیفیت نامہ
جنوری 18، 2019
سرحد کے اس پار * تبصرہ جات
ارے بھیا آپ بھی عمران بھیا کی افسانوی باتوں میں آ گئے ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #129
جنوری 18، 2019
فورم:
اراکین کے سفرنامے
سرحد کے اس پار * تبصرہ جات
ایک یہی بات تو ہے جس سے ہمیں بھی شک ہے ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #126
جنوری 18، 2019
فورم:
اراکین کے سفرنامے
سرحد کے اس پار * تبصرہ جات
یاحیرت ، یہ آپ نے ہی لکھی ہے تحریر یا یہ بھی گوگل سے ڈھونڈ کر یہاں پوسٹ کی ہے ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #122
جنوری 18، 2019
فورم:
اراکین کے سفرنامے
سرحد کے اس پار * تبصرہ جات
ایک تو بن بلائے مہمان اور اس پر نخرے ہزار ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #120
جنوری 18، 2019
فورم:
اراکین کے سفرنامے
سرحد کے اس پار * تبصرہ جات
شاید آپ یہاں ت کے نقطے نقطی دانے سمجھ کر کھا گئے ہیں ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #119
جنوری 18، 2019
فورم:
اراکین کے سفرنامے
سرحد کے اس پار * تبصرہ جات
تو آپ واپسی میں بھابھی کو ساتھ لیتے ہوئے آئے تھے ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #118
جنوری 18، 2019
فورم:
اراکین کے سفرنامے
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
تو جیسا لگے گا ویسا ہی بتائیں گے نا
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #19,245
جنوری 18، 2019
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سرحد کے اس پار * تبصرہ جات
ارے آپ اتنی صفائی کیوں پیش کر رہے ہیں ان کا سوال ہم سے تھا ، ہم نے انھیں مطمئن کر دیا ہے ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #116
جنوری 18، 2019
فورم:
اراکین کے سفرنامے
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
بھائی آپ نے لکھا نہیں پر ہمیں ایسا لگا
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #19,243
جنوری 18، 2019
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سرحد کے اس پار * تبصرہ جات
:sneaky: :sneaky: :sneaky: اس میں اتنا مچلنے والی کیا بات ہوئی بھیا، آپ زبردستی گئے تھے انڈیا ،کسی نے دعوت تھوڑی دی تھی ۔ بن بلائے مہمان کی طرح ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #115
جنوری 18، 2019
فورم:
اراکین کے سفرنامے
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
8 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top