نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    ابلیس شاپ از ایس ایس ساگر

    میں نے راجہ گدھ ناول تو پڑھا ہے 🤓
  2. محمد عبدالرؤوف

    ابلیس شاپ از ایس ایس ساگر

    سیما آپا! میں نے گپھاؤں سے گھبرانے والی بات تو لائٹر نوٹ پہ کی ہے😊۔ میں نے شاید اپنی غیر مستقل مزاجی یا پھر طبیعت کا میلان نہ ہونے کی وجہ سے یہ ناول شروع کے چھوڑ دیا۔ لیکن کبھی کبھار اس ناول کو دوبارہ شروع کرنے کی خواہش پھر سے جاگنے لگتی ہے۔
  3. محمد عبدالرؤوف

    ابلیس شاپ از ایس ایس ساگر

    میرا بھی بالکل یہی حال ہے۔ میں نے کئی مرتبہ آگ کا دریا پڑھنا شروع کیا لیکن گپھاؤں سے ایسا دل گھبرایا کہ الٹے پاؤں بھاگ آیا۔ 😊
  4. محمد عبدالرؤوف

    ابلیس شاپ از ایس ایس ساگر

    یعنی کہ بنیادی وجہ" پر کشش" ہونا ہے نا کہ "حقیقی" 😂😂
  5. محمد عبدالرؤوف

    ابلیس شاپ از ایس ایس ساگر

    یہ تو مان لیا کہ یہ آپ کا بیان اس تحریر سے متعلق ہے۔ میں ویسے پوچھ رہا تھا کہ عمومی طور پر آپ نے کس تحریر کو پڑھنا ہے۔ یہ کیسے انتخاب کرتے ہیں۔ کیونکہ کسی تحریر کا مطالعہ کرنے سے پہلے ہر مرتبہ ہم تو نہیں ہوں گے نا بتانے کے لیے۔ 😂😂😂
  6. محمد عبدالرؤوف

    برائے اصلاح: چاہت سے اپنی خود ہی مُکرنا پڑا مجھے

    پہلے مصرع میں خود کو پھول سے تشبیہ دیں گے تو ردیف اسے قبول کرے گی۔
  7. محمد عبدالرؤوف

    ابلیس شاپ از ایس ایس ساگر

    جو واقعہ بڑھا چڑھا کے لکھا جائے وہ تو یقیناً ہر خاص و عام جان لیتے ہیں کہ لکھنے والے صاحب کی کارستانی ہے۔ لیکن حقیقی واقعات جیسا کہ ساگر بھائی نے جو واقعہ بیان کیا اس کا کیسے علم ہو گا کہ حقیقی ہے۔ کیونکہ ساگر بھائی کے بتانے سے پہلے تک اسے مجھ سمیت اور دوستوں نے بھی محض ایک بنایا ہوا واقعہ سمجھا۔
  8. محمد عبدالرؤوف

    ابلیس شاپ از ایس ایس ساگر

    آپ یہ کیسے جان لیتے ہیں کہ کون سا حقیقی واقعہ ہے اور کون سا گھڑا گیا ہے؟
  9. محمد عبدالرؤوف

    ۔۔گذشتہ سے پیوستہ۔۔۔روداد بہ دلِ خستہ۔۔

    شاید ماہی احمد نے اسی وجہ سے آنا ہی چھوڑ دیا۔ یا کہیں۔۔۔ میرے منہ میں گھی شکر ۔۔۔۔ ماہی بہن کے میاں بارش کا پہلا قطرہ بن تو نہیں گئے۔۔۔ 😂😂
  10. محمد عبدالرؤوف

    زندہ رہنا مجھے مشکل کبھی ایسا تو نہ تھا غزل نمبر 100 شاعر امین شارؔق

    وہ تو قافیہ و ردیف ہی بتا رہا ہے کہ بہادر شاہ ظفر کی زمین ہے 😊 آپ نے اچھے شعر کہے۔ ماشاءاللہ
  11. محمد عبدالرؤوف

    برائے اصلاح - ساقی کی اک نظر سے وہ منظر بدل گیا

    ساقی کی اک نظر سے وہ منظر بدل گیا ہر نقش اپنا معنی و پیکر بدل گیا بس گردشِ زمانہ نے بدلی ذرا سی چال ہر ایک جاں نثار کا تیور بدل گیا جس دل کو تھا گریز محبت کے نام سے بس، تیری اک نگاہ سے یکسر بدل گیا اس دورِ پُر فریب کی پُرکاری دیکھ کر اہلِ نظر کی آنکھ کا محور بدل گیا مستی شراب میں ہے نہ...
  12. محمد عبدالرؤوف

    برائے اصلاح - ساقی کی اک نظر سے وہ منظر بدل گیا

    بہت بہتر استادِ محترم، بہت شکریہ
  13. محمد عبدالرؤوف

    زندہ رہنا مجھے مشکل کبھی ایسا تو نہ تھا غزل نمبر 100 شاعر امین شارؔق

    اس کی آنکھوں نے خدا جانے کِیا کیا جادو کہ طبیعت مری مائِل کبھی ایسی تو نہ تھی ۔ بہادر شاہ ظفر شارق بھائی! اس شعر کو نکال دیں ورنہ سرقے کا الزام لگے گا۔
  14. محمد عبدالرؤوف

    گھریلو پالتو جانور - تجربات-مشاہدات-مشورے

    پالتو جانوروں سے متعلق کافی معلوماتی لڑی ہے 😜😂😂😂
  15. محمد عبدالرؤوف

    برائے اصلاح - ساقی کی اک نظر سے وہ منظر بدل گیا

    بہت بہتر۔۔۔ دو اشعار میں پہلے مصرع کے متبادل بھی پیش کیے ہیں۔ ان میں سے کون کون سا بہتر رہے گا؟
  16. محمد عبدالرؤوف

    برائے اصلاح - ساقی کی اک نظر سے وہ منظر بدل گیا

    ساقی کی اک نظر سے وہ منظر بدل گیا یا ساقی کی اک نگاہ سے منظر بدل گیا ہر نقش اپنا معنی و پیکر بدل گیا نیا شعر بس گردشِ زمانہ نے بدلی ذرا سی چال ہر ایک جاں نثار کا تیور بدل گیا جس دل کو تھا گریز محبت کے نام سے وہ تیری اک نگاہ سے یکسر بدل گیا مستی شراب میں نہ چراغوں میں روشنی یا مستی شراب میں...
  17. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    بہنا آپ بہت دنوں سے غائب تھیں۔ خیریت سے تھیں ؟
  18. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مرکب پ ش د ی ع ت ی ن ی س
  19. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مفلوک الحال
  20. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مرکب گ ر س ی ن س ت
Top