اس کا متبادل بہت تلاش کے بعد بھی اس قافیے میں نہیں مل سکا۔ اس لیے استعمال کر لیا۔
"بزار" بازار کی تصغیر کے طور ریختہ کی ویب سائٹ پر سرچ کیا تو اس لفظ کو مستعمل پایا۔ اب یہ مجھے علم میں نہیں کہ یہ متروک ہے یا "غلط العام"
اس شعر میں نوحے کا اٹھنا ہے چرخِ چہار تک۔ شاید عجزِ بیان کی وجہ سے مافی...