میرا دس سال کا بیٹا کبھی بھی اپنے کھلونوں کے ٹوٹنے پر نہیں روتا۔ بلکہ اسے جب بھی کوئی کھلونا لے کے دیا جائے کچھ دن کھیلنے کے بعد اس کا خود ہی آپریشن کر دیتا ہے۔ایک مرتبہ بچوں کو چوزے لینے کا شوق ہوا۔ تو ہر بچے کے نام پر چوزے خرید لیے گئے۔ آہستہ آہستہ سارے چوزے مرغیاں بن گئیں۔ میرے بیٹے کے نام پر...