کیونکہ شاعری ایسی چیز ہے جو سب سے زیادہ اپنے جوڑے کو ہی سنائی جاتی ہے۔ اور اگر شاعری میاں بیوی میں سے کسی ایک کو اچھی نہ لگتی ہو تو اس کی شامت آ جاتی ہے 😆
جنہوں نے ننگا گھومنا، شراب پینا، سور کھانا اور ہم جنس پرستی کو اپنے لیے جائز کر لیا ہو وہ کیسے مذہب کا سہارا لے سکتے ہیں۔ وہ پھر نئے راستے ڈھونڈتے ہیں۔ کبھی دہشت گرد کا لیبل لگا کر تو کبھی کالی چمڑی۔ آج بھی یورپ یا امریکہ جیسے نام نہاد مہذب معاشرے سب سے زیادہ اسلحہ فروخت کرتے ہیں۔ کیا یہ اسلحہ...
غیر سیاسی باتیں :-
جس طرح چینی کا چین سے
شریف خاندان کا شرافت سے
جاپانی پھل کا جاپان سے
بلاول بھٹو کا بھٹو خاندان سے کوئی تعلق نہیں
اسی طرح تحریک انصاف کا انصاف سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
سب گول مال ہے بھائی سب گول مال ہے۔
😀😃😁😄