نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    ۔۔گذشتہ سے پیوستہ۔۔۔روداد بہ دلِ خستہ۔۔

    کیا ڈی۔کوڈ کیا۔۔۔۔۔ واہ واہ ابنِ صفی اور مظہر کلیم نے جس عمران پر جاسوسی کہانیاں لکھیں۔ کہیں وہ آپ تو نہ تھے؟؟؟
  2. محمد عبدالرؤوف

    ۔۔گذشتہ سے پیوستہ۔۔۔روداد بہ دلِ خستہ۔۔

    میرا حال فیض صاحب کی اس نظم میں پوشیدہ ہے۔ اب خود ہی ڈی۔کوڈ کریں۔😊 وہ لوگ بہت خوش قسمت تھے جو عشق کو کام سمجھتے تھے یا کام سے عاشقی کرتے تھے ہم جیتے جی مصروف رہے کچھ عشق کیا کچھ کام کیا کام عشق کے آڑے آتا رہا اور عشق سے کام الجھتا رہا پھر آخر تنگ آ کر ہم نے دونوں کو ادھورا چھوڑ دیا
  3. محمد عبدالرؤوف

    ۔۔گذشتہ سے پیوستہ۔۔۔روداد بہ دلِ خستہ۔۔

    یہ آپ کا میدان ہے۔ مجھ میں یہ ہمت نہیں کہ یہاں پاؤں دھر سکوں۔ 😊
  4. محمد عبدالرؤوف

    ۔۔گذشتہ سے پیوستہ۔۔۔روداد بہ دلِ خستہ۔۔

    عمران بھائی! کیوں بے چارے پر ہنس رہے ہیں آپ.. لگتا ہے وہ پولیس والے آپ تھے😆 اکمل بھائی نے خالی جگہ جان بوجھ کے چھوڑ دی کہ ہر کوئی حسبِ مزاج خالی جگہ پُر کرے۔۔۔😊
  5. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذال (بیوی) کی زنجیر میں تو ہر بے چارہ شوہر رقص کرتا ہے 😜
  6. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مرکب ش ب ش ی ل ک ق
  7. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ما فوق الفطرت 😊
  8. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    خورشید بھائی! ایک دو حروف کی قربانی دیں 😊
  9. محمد عبدالرؤوف

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    ہاہاہاہا۔۔۔۔۔ یعنی کہ۔۔۔۔ آپ کے ہاں بھی یہی حال احوال ہیں🤣🤣🤣
  10. محمد عبدالرؤوف

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    ہر سیدھے سادے شریف شوہر کے ایک جیسے حالات ہوتے ہیں۔ 😊
  11. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اس لڑی کے دوست 😂
  12. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مرکب گ ش ا ہ ش م ل د ت
  13. محمد عبدالرؤوف

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    بس آپ لوگوں کے سامنے چہک رہا ہوں علی بھائی😂 ویسے موقعہ دیکھ کر حربے آزمانے پڑتے ہیں۔ کبھی منت سماجت، کبھی عہد و پیماں، کبھی جھوٹ موٹ کا منہ پھلا کے بیٹھ جانا اور مظلوم ترین شوہر ہونے کی ایکٹنگ کرنا، کبھی رومانوی شاعری کو ہتھیار بنا لینا۔ 🤣🤣🤣
  14. محمد عبدالرؤوف

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    جمعرات تو میں اُن کی بھی نہیں مانتا۔ جن کی میں سب مانتا ہوں 😜😂😂
  15. محمد عبدالرؤوف

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    آپ مجھے مِس کر رہی تھیں؟؟؟ جی فرمائیں۔۔۔ میں حاضر ہوں۔
  16. محمد عبدالرؤوف

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    اللہ پاک میکائیل کی لمبی عمر عطا کرے۔ یہ تو آپ لوگوں سے بڑا ہو کر پوچھے گا😊 میری بڑی بیٹی تو ہر دن کہتی ہے کہ چکن ہو یا پھر انڈا۔۔۔میری بیگم کہتی ہے کہ کیوں ایک ہی خاندان کے پیچھے پڑ گئی ہو۔ 🤣
  17. محمد عبدالرؤوف

    پہیلی نہیں۔۔۔ بس ذرا مہدی حسن مرحوم یاد آ گئے تھے 😊

    پہیلی نہیں۔۔۔ بس ذرا مہدی حسن مرحوم یاد آ گئے تھے 😊
  18. محمد عبدالرؤوف

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    😆😆 پھر تو بڑے ہو کر تو اسے چکن اچھی ہی نہیں لگے گی 😊
Top