نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    جب بھی ابرِ بہار اٹھتا ہے۔ برائے اصلاح

    جب بھی ابرِ بہار اٹھتا ہے دل میں اک انتشار اٹھتا ہے دائم آباد یہ رہے گلشن اب یہاں سے یہ خار اٹھتا ہے آ گئی جیسے روحِ منصوری یوں قدم سوئے دار اٹھتا ہے نقش بھی اس کے مٹنے لگتے ہیں جب بھی پہلو سے یار اٹھتا ہے اک دِوانہ ہے دشتِ جاں میں، جو لیلیٰ لیلیٰ پکار اٹھتا ہے آ ہی جاتی ہے یاد یاروں کی دل...
  2. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد گل یاسمیں پندرہ ہزاری

    اوہو۔۔۔۔ آپ کے لیے تہنیتی لڑی بنانے کا کسی کو خیال نہ رہا🤔 عاطف بھائی آپ کو بھی بہت بہت مبارک ہو۔
  3. محمد عبدالرؤوف

    آج کی تصویر

    حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے کسی نے پو چھا کہ میں نے خراسان سے اپنی والدہ کو اپنے کندھے پر اُٹھایا اور بیت اللہ لایا اور اسی طرح کندھے پر اُٹھا کر حج کے منا سک ادا کروائے، کیا میں نے اپنی والدہ کا حق ادا کردیا؟ تو حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ’’نہیں، ہر گز نہیں، یہ سب تو...
  4. محمد عبدالرؤوف

    آج کی تصویر

  5. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد گل یاسمیں پندرہ ہزاری

    اسی لیے تو بڑے بزرگ کہا کرتے تھے کہ اچھے بچے ضد نہیں کرتے 😊
  6. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد گل یاسمیں پندرہ ہزاری

    گُلِ یاسمیں آپ کو پندرہ ہزار مراسلوں پر بہت بہت مبارک۔۔
  7. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد اکمل زیدی کے 5000 مراسلات

    میں تو صرف ماچس بھیج سکتا ہوں 😜
  8. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد اکمل زیدی کے 5000 مراسلات

    مجھ سے تو تصویر شئیر نہیں ہو رہی۔ پہلے تو ڈائریکٹ لنک پیسٹ کیا کرتے تھے۔ لیکن اب ایسا نہیں ہو رہا۔ آپ کیسے تصاویر شئیر کر رہی ہو؟
  9. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد اکمل زیدی کے 5000 مراسلات

    مجھے تو اکمل بھائی جلدی اور آسانی سے بھجوا سکتے ہیں 😊
  10. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد اکمل زیدی کے 5000 مراسلات

    میں کیوں مخالفت کرنے لگا بھئی۔۔۔ میں تو کہتا ہوں آدھا کلو میرے لیے بھی ہو جائے تو کیا ہی بات ہے 😜
  11. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد اکمل زیدی کے 5000 مراسلات

    یہ تو لڑی بنانے سے پہلے ڈیل کرنی چاہیے تھی ناں
  12. محمد عبدالرؤوف

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    کیا عمران بھائی ڈوب چکے ہیں؟؟؟؟؟
  13. محمد عبدالرؤوف

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    اللہ پاک محفلین کو آپ کے بہکاوؤں سے بچائے۔ سب بولو آمین 😄
  14. محمد عبدالرؤوف

    جب بھی ابرِ بہار اٹھتا ہے۔ برائے اصلاح

    میری کیا مجال ہے بھائی یہاں تو سب آپ کی تحریر کے مداح ہیں 😊
  15. محمد عبدالرؤوف

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    مختلف بیویاں اپنے شوہروں سے لڑتی ہوئیں۔... 😜🙈😂 پائلٹ کی بیوی: زیادہ مت اُڑو ! سمجھے ؟. ٹیچر کی بیوی: مجھے مت سکھاؤ ! یہ اسکول نہیں۔ ڈینٹسٹ کی بیوی: دانت توڑ کر ہاتھ میں دے دوں گی. حکیم کی بیوی: نبض دیکھے بغیر طبیعت درست کر دوں گی. ڈاکٹر کی بیوی: تمہارا الٹرا ساؤنڈ تو میں ابھی کرتی ہوں۔ فوجی کی...
  16. محمد عبدالرؤوف

    جب بھی ابرِ بہار اٹھتا ہے۔ برائے اصلاح

    بہت شکریہ ساگر بھائی۔ سلامت رہیں آپ اپنی نئی تحریر سے کب محفل سجا رہے ہیں؟ 😊
  17. محمد عبدالرؤوف

    جب بھی ابرِ بہار اٹھتا ہے۔ برائے اصلاح

    بھائی امین شارق ، بھائی صریر اور پیاری بہنا صابرہ امین آپ سب کا بہت شکریہ 😊 محترم محمد وارث صاحب آپ کا بہت بہت شکریہ ۔ آپ کی پسندیدگی تو میرے لیے باقاعدہ ایک سند کا درجہ رکھتی ہے۔ سلامت رہیں۔😊
  18. محمد عبدالرؤوف

    غزل برائے اصلاح : وہ بے حد شرمیلا ہے

    مقبول بھائی فعلن ایسا رکن ہے جسے کہیں بھی فِعْلن کی بجائے فَعِلن کر سکتے ہیں۔
  19. محمد عبدالرؤوف

    جب بھی ابرِ بہار اٹھتا ہے۔ برائے اصلاح

    جب بھی ابرِ بہار اٹھتا ہے دل میں اک انتشار اٹھتا ہے دائم آباد یہ رہے گلشن اب یہاں سے یہ خار اٹھتا ہے آ گئی جیسے روحِ منصوری یوں قدم سوئے دار اٹھتا ہے نقش بھی اس کے مٹنے لگتے ہیں جب بھی پہلو سے یار، اٹھتا ہے اک دِوانہ ہے دشتِ جاں میں، جو لیلیٰ لیلیٰ پکار اٹھتا ہے آ ہی جاتی ہے یاد یاروں کی دل...
  20. محمد عبدالرؤوف

    جب بھی ابرِ بہار اٹھتا ہے۔ برائے اصلاح

    اور ان میں سے کون سا مصرعہِ اولی بہتر ہے
Top