حفیظ جالندھری کی اپنی بیٹی شاداں کے لئے لکھی گئی نظم۔
وہ لکھتے ہیں
یہ نظم میری عزیز بیٹی ارشاد بتول کی یادگار ہے ۔۔۔۔ میں نے ایک مدت تک بچوں کے لئے نظمیں لکھی ہیں ۔ میری سب سے بڑی بیٹی ارشاد بتول جسے میں پیار سے ''شاداں'' کہا کرتا تھا،بڑے شوق سے پڑھا کرتی تھی ۔اکتوبر ۱۹۲۹ میں جب میں نے رسالہ...