نتائج تلاش

  1. عثمان

    ملالہ اور ہمارے معاشرے کی تنگ نظری...ڈیٹ لائن لندن۔ آصف ڈار

    مجھے غائبانہ ٹیگ کا شکریہ۔ لیکن بتا دوں کہ اس موضوع پر میرے دو چار ہی مختصرتبصرے ہیں۔ ویسے بھی فیکٹس پر بحث کی گنجائش مجھے محسوس نہیں ہوتی۔ بچی کے متعلق میری دعا ہے کہ وہ پاکستان سے باہر ہی کامیاب اور پرسکون زندگی گزارے۔
  2. عثمان

    اس کا کیا فائدہ ہوگا ؟

    اس کا کیا فائدہ ہوگا ؟
  3. عثمان

    مبارکباد مدیحہ گیلانی صاحبہ کو منصبِ 999وی مبارک

    احباب گرامی! یہ 999 پر مبارکبادی دھاگہ ہے۔ ہزار مکمل ہونے پر دھاگہ الگ سے کھلے گا۔ :)
  4. عثمان

    مبارکباد سعادت بھائی اور محفل کے پانچ سال

    ویسے جو آپ کے مراسلوں کی رفتار ہے آپ کے ہر ایک مراسلے پر مبارکبادی دھاگہ کھولنا چاہیے۔ :)
  5. عثمان

    مبارکباد سعادت بھائی اور محفل کے پانچ سال

    پانچ برس پر بہت خوب! :) پانچ برس میں 174 مراسلوں پر تو بہت ہی خوب!! :):)
  6. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    وہ سائٹ جس پر ہمارا اواتار پڑا ہے۔ :)
  7. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    یعنی گریوٹار والوں کی گڑبڑ ہے۔ :)
  8. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! پھر کس کا قصور ہوا ؟ :cool:
  9. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    مانو بلی ! یہ تمہاری شرارت لگتی ہے۔ :thinking::p
  10. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    یہ میرے اوتار کو کیا ہوگیا؟ :idontknow:
  11. عثمان

    برج سرطان

    اوہ میں سمجھا کہ برج سرطان کے بارے میں ہے۔ :oops:
  12. عثمان

    اب چُٹیا بنائیں! لیکن نئے انداز سے۔۔

    بھئی مجھے خواتین کا جُوڑا پسند ہے۔ ایک دھاگہ اس کے فیشن پر کھولو۔ :p
  13. عثمان

    بچپن کے کرکٹ رولز۔۔۔

    بہت خوب! :) آپ نے "ریلو کٹے" کا ذکر نہیں کیا۔ یعنی وہ کھلاڑی جو دونوں ٹیموں کی طرف سے کھیل سکتا تھا۔ :)
  14. عثمان

    مبارکباد محفل کی "فرشتی" یعنی کہ ملائکہ کو 5000 مراسلے مکمل کرنے پر بہت بہت مبارک باد۔

    بہت خوب! :) یہ بتائیں کہ فرشتہ کیا مذکر ہے جو اس کا مؤنث "فرشتی" کرنا پڑا ؟ o_O
  15. عثمان

    ادبی ذوق سے رکھے گئے نام

    جی میرا نام ویسے تو مذہبی ہے لیکن جس طرح سے گوریاں یہاں پکارتی ہیں وہ مجھے خاصا ادبی ادبی سا محسوس ہوتا ہے۔ :battingeyelashes:
Top