میرے پاس جادو کی کوئی جامع تعریف نہیں ہے۔ بلکہ یہ تعریف ہی تو جاننے کی کوشش میں ہوں۔ :)
فی الوقت میں جادو سے جو کچھ مراد لیتا ہوں وہ یہ کہ بغیر کسی مادی و منطقی توجیہہ کے واقعات اور اشیاء پر اثر انداز ہوا جائے۔ جیسے جادوگر کا کوئی الفاظ ادا کر کے کسی غیر متعلق شئے پر پھونک کر ایک بالکل ہی لاتعلق...