نتائج تلاش

  1. عثمان

    عوام کی آواز: کیا کالے جادو کی کوئی حقیقت ہے؟

    گویا جادو ، کالا جادو اگر اچھی نیت سے کسی کو فائدہ پہنچانے کے لئے کیا جائے تو حلال ہوگا ؟ یعنی جادو از خود حرام نہ ہوا اس کا برا استعمال حرام ہوا۔ جیسے مادی علوم مثلاً سائنس حرام نہ ہوئی بلکہ اس کا غلط استعمال جیسے بڑے پیمانے پر مہلک ہتھیار قابل مذمت و نفرت ہوئے۔ جان بچانے کے لئے حرام چیز...
  2. عثمان

    عوام کی آواز: کیا کالے جادو کی کوئی حقیقت ہے؟

    گویا آپ ایک حرام عمل کو رعایت دیتے ہوئے اسے کچھ مقاصد کے لئے حلال قرار دے رہے ہیں؟ اگر کوئی جادوگر جنتر منتر پڑھ کر کسی معمول کا علاج کرنا چاہیے تو اس کا عمل بھی آپ نے نزدیک اسی منطق کی رو سے حلال ہوگا ؟ ایک حرام عمل پر یہ رعایت آپ نے کیسے حاصل کی ؟ کیا یوگا اور مراقبہ جادو کے زمرہ میں آتے...
  3. عثمان

    عوام کی آواز: کیا کالے جادو کی کوئی حقیقت ہے؟

    آپ ہپنا ٹزم کو جائز سمجھتے ہیں یا حرام ؟ :) یوگا اور مراقبہ وغیرہ کے متعلق آپ کی کیا رائے ہے ؟
  4. عثمان

    عوام کی آواز: کیا کالے جادو کی کوئی حقیقت ہے؟

    کیا ہپنا ٹزم کو آپ "جادو" گردانیں گے ؟
  5. عثمان

    یہ بھی ہے پاکستان

    چوتھی لائن میں کیا مسئلہ ہے ؟
  6. عثمان

    ٹائپنگ سپید (لکھنے کی رفتار) بڑھانے کا سوفٹوئیر

    ہفتہ اردو محفل کے مذہب اور سیاست کے زمرہ جات میں تبصرہ جات فرمائیں۔ اردو ٹائپنگ سپیڈ خود ہی تیز ہوجائے گی۔ :p
  7. عثمان

    عوام کی آواز: کیا کالے جادو کی کوئی حقیقت ہے؟

    تبصرے پڑھ کر معلوم ہوا کہ : چونکہ سائنس اب تک "سب کچھ" معلوم نہیں کر سکی اس لئے جادو حقیقت ہے۔ (Fallacy of False Cause) مزید برآں دھاگے کا درست عنون ہونا چاہیے: کیا جادو پر آپ کا ایمان ہے ؟
  8. عثمان

    مہمان اس ہفتے کے مہمان"محفل کے خبطی شاعر"

    جی آپ میری پوسٹ پڑھیے۔ WWF کا منظر چلنے لگے گا۔ :D
  9. عثمان

    جب امتحان بہت برا ہو تو ۔۔۔

    Organ Donation کے متعلق کیا خیال ہے؟ :)
  10. عثمان

    عوام کی آواز: کیا کالے جادو کی کوئی حقیقت ہے؟

    میرے والد کے ایک ہندو دوست نے ایک دفعہ میرے والد سے گذارش کی تھی کہ جب کبھی پاکستان کا چکر لگے تو کسی سید شاہ صاحب سے ان کے بیٹے کے لیے تعویز لیتے آئیں۔ :)
  11. عثمان

    زکریا اجمل کی تلاش(زیک)

    جنگلی حیات کی ڈی این اے فہرست ان کے ہڑپہ ڈی این اے بلاگ سے لے کر عزیز امین کو فراہم کر دیں۔ :p
  12. عثمان

    عوام کی آواز: کیا کالے جادو کی کوئی حقیقت ہے؟

    کیونکہ ہندو نام سنتے ہی کچھ اذہان میں منفی سٹیریو ٹائپس ابھرتے ہیں جیسا کہ نیچے دیے گئے اس قسم کے تبصرہ سے ظاہر ہے۔
Top