نتائج تلاش

  1. عثمان

    16 دسمبر

    شیخ مجیب کے خاندان کے بارے میں اسقدر نازیبا زبان استعمال کرنے کی کیا ضرورت ہے۔ ؟ اس خاندان نے اپنی قوم کو آپ کی افواج ، بیورکریسی اور جاگیرداروں کے تسلط سے بچانے کے لئے جو کچھ کر سکتے تھے کیا۔ اپنی قوم میں ہیرو کی طور پر پہچانے جاتے ہیں۔ جیسے گاندھی ، نہرو ، مینڈیلا اپنی اقوام کے لئے مقدم ہیں۔...
  2. عثمان

    ہائے گرلز

    یہ سرقہ باز یا جگاڑ باز شہزاد رضا کون ہے۔ یہ تحریر آپ نے کہاں سے لی ؟
  3. عثمان

    ہائے گرلز

    ہاں ، یہ تحریر دراصل دو تحاریر کا جگاڑ ہے۔ پہلا حصہ جو کہ پرمزاح ہے میں کہیں اور پڑھ چکا ہوں۔ اور وہ حصہ بلاشبہ اچھی مزاح نگاری ہے۔ دوسرا حصہ جس میں مغرب پر غصہ نکالا گیا ہے ، کسی بزم خود "مصنف" کا لگایا جگاڑ ہے۔
  4. عثمان

    ہائے گرلز

    کیا یہ تمام تحریر ایک ہی مصنف کی لکھی ہوئی ہے ؟
  5. عثمان

    مبارکباد دو بیس ہزاری پریاں

    نہیں تو۔ میرا مراسلہ میٹر تو سستی کے باعث ٹھنڈا پڑا رہتا ہے۔ :p
  6. عثمان

    اردو محفل فورم گوگل پلس پر

    مستقبل قریب میں شمولیت اختیار کروں گا انشااللہ! :)
  7. عثمان

    سر عام میں پانی سے چلنے والی گاڑی کا براہ راست مظاہرہ!

    تو پھر اگلی بار دھاگہ سوچ سمجھ کر کھولیے گا۔
  8. عثمان

    جہازوں کی ٹیپ

    گویا چیپی پتنگ ہی کو نہیں جہاز کو بھی لگتی ہے۔
  9. عثمان

    مبارکباد دو بیس ہزاری پریاں

    وہ بیچارہ بھی اب 70 فیصد کارکردگی کے ڈھکوسلے دے رہا ہے۔ جب کہ یہاں مسئلہ ہزار فیصد کارکردگی سے ہی سدھرے گا۔
  10. عثمان

    تعارف میں کوئی عام بندہ نہیں۔ :)

    آپ واقعی عام بندے نہیں۔ مراسلہ سستی میں آپ نے مجھے بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ :oops: چار سال میں پچپن مراسلے ؟ :eek: بھائی جی ، میرے سے کچھ ادھار لے لیجیے۔ :p
  11. عثمان

    مبارکباد دو بیس ہزاری پریاں

    میں تو جب بھی لاگ ان ہوتا ہوں پریاں ہزاری ہندسے پار کر رہی ہوتی ہیں۔ ایک میرا مراسلہ میٹر ہے ، چھ ماہ میں ایک سینکڑہ پورا کرتا ہے۔ :rolleyes:
  12. عثمان

    مبارکباد دو بیس ہزاری پریاں

    بہت خوب !! :) یہ تم دونوں نے مراسلہ میٹر پانی پر کروا رکھا ہے۔ :oops:
  13. عثمان

    مبارکباد عینی کے 5 ہزار پیغامات

    پکوڑے ایندھن اور پھڈا کام ! دونوں لازم و ملزوم ہونگے۔ :)
  14. عثمان

    وہ اس طرح کہ چکن پکوڑا کی بجائے آلو پکوڑا بنا دیں۔ کوئی بات نہیں ، وہ بھی چلے گا۔ :)

    وہ اس طرح کہ چکن پکوڑا کی بجائے آلو پکوڑا بنا دیں۔ کوئی بات نہیں ، وہ بھی چلے گا۔ :)
  15. عثمان

    اور عثمان بھیا مدعو ہوں۔ :)

    اور عثمان بھیا مدعو ہوں۔ :)
  16. عثمان

    مبارکباد آج تمہاری سالگرہ ہے دیکھو ہم کو یاد ہے ناں۔۔۔!

    بیچارے تیمور، صبح صبح انھیں بیگم کو ناشتہ بنا کر دینا پڑا ہے۔ :p نجانے ابھی باقی دن کیا کیا خدمت کرنا ہوگی۔ میں تو کہتا ہوں کہ ہفتہ بھر کی لانڈری بھی آج ہی ان سے کروا لو۔ :p
  17. عثمان

    مبارکباد آج تمہاری سالگرہ ہے دیکھو ہم کو یاد ہے ناں۔۔۔!

    تم پچاسی کی اور میں چوراسی کا۔ تو اس لحاظ سے میں "کم عمر" ہوا۔ :p
  18. عثمان

    مبارکباد آج تمہاری سالگرہ ہے دیکھو ہم کو یاد ہے ناں۔۔۔!

    ہائیں :confused: اتنا کم عمر کیوں کر دیا۔ میرا ائر آف برتھ 1984ء ہے۔ :)
  19. عثمان

    مبارکباد آج تمہاری سالگرہ ہے دیکھو ہم کو یاد ہے ناں۔۔۔!

    اچھا اب ذرا میری عمر کا اندازہ لگاؤ۔ :)
  20. عثمان

    مبارکباد آج تمہاری سالگرہ ہے دیکھو ہم کو یاد ہے ناں۔۔۔!

    سرپرائز! :):):) میرا تو خیال تھا کہ تم عائشہ ، ناعمہ کی ایج گروپ کی ہو۔ :) لیکن تم تو سعود بھیا کی ایج گروپ کی نکلی۔ بقول سعود بھیا "پچاسی" کی۔ :p:):):)
Top