نتائج تلاش

  1. عثمان

    23 دسمبر، مینار پاکستان ،سیاست نہیں ریاست بچاؤ اور علامہ طاہرالقادری

    بھائی جان ، میں ذرا غیر علامہ آدمی ہوں اس لیے میرا انداز آپ کو ایویں محسوس ہوا۔ علامہ صاحب چھ ماہ پاکستان میں گزار لیں ، باقی قوم بھی غیر علامہ محسوس ہوگی۔ :)
  2. عثمان

    23 دسمبر، مینار پاکستان ،سیاست نہیں ریاست بچاؤ اور علامہ طاہرالقادری

    جس انداز میں علامہ صاحب کا ذکر خیر کیا ہے وہ اس سے بہت بہتر ہے جو آئیندہ سال قومی میڈیا علامہ صاحب کے بارے میں کرے گا۔ ہمارے لوگوں کی یاداشت کمزور ہے۔ چند برس پہلے کے واقعات بھول جاتے ہیں یہ تو پھر دس سال پرانا سرکس ہے۔ :p
  3. عثمان

    23 دسمبر، مینار پاکستان ،سیاست نہیں ریاست بچاؤ اور علامہ طاہرالقادری

    دس برس پہلے بھی اس نے خوب سیاسی ڈرامہ لگایا تھا۔ اب پھر ایک نئے روپ میں آیا ہے۔ لگے رہو علامہ بھائی!
  4. عثمان

    پشاور حملہ : دہشت گرد طالبان کی کمر پر ٹیٹو

    اس طریقہ سے شائد ٹیٹو مدھم ہوجائے۔ لیکن اکثر تیز اور بڑے ٹیٹو اس طریقہ سے شائد ختم مشکل ہی ہوتے ہیں۔ ٹیٹو ویسے بھی وقت کے ساتھ مدھم ہوجاتا ہے۔ جدید طریقہ لیزر ٹریٹمنٹ ہے۔ لیکن اس کے سائڈ ایفیکٹس ہوتے ہیں۔
  5. عثمان

    پشاور حملہ : دہشت گرد طالبان کی کمر پر ٹیٹو

    یہ اتنا آسان بھی نہیں ہے۔ رنگ دار ٹیٹو نسبتا آسانی سے رفع ہوجاتا ہے۔ ٹیٹو اگر بڑا ہے تو اس کو رفع کروانے یا مدھم کروانے کا عمل بھی کافی طویل ہے۔ بڑے اور بلیک اینڈ وائٹ ٹیٹو کو رفع کروانے کا عمل طویل اور خطرے سے خالی نہیں۔ اکثر لوگ صحت کے خطرے کے پیش نظر اس سے اجتناب برتتے ہیں۔ واضح رہے بڑا ٹیٹو...
  6. عثمان

    سردیوں میں آپ کیا پہنیں؟

    اینٹ اور کنکریٹ کی عمارتوں کے مقابلے میں لکڑی کے گھروں میں موسم کا اثر بہت کم محسوس ہوتا ہے۔
  7. عثمان

    سردیوں میں آپ کیا پہنیں؟

    گرمیوں میں 37 اور سردیوں میں سرد ہوا کے ساتھ منفی 37 تک ہوجاتا ہے۔ لیکن گھر بند اور لکڑی کے ہوتے ہیں جن میں گرمائی کا مناسب انتظام ہے۔ اس لئے گھر کے اندر آپ سردیاں گرمیاں ایک ہی طرح کے کپڑے پہن کر بالکل آرام سے رہ سکتے ہیں۔ ہاں باہر جاتے وقت کپڑے مناسب تبدیل کرنا پڑتے ہیں۔
  8. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    اور یہ مساء النور کیا ہے۔ :)
  9. عثمان

    خواہش اور آرزو کا متضاد ایک معمہ

    خواہش اور آرزو کا نہ ہونا یا تو حالت نامیدی، مایوسی میں ہوسکتا ہے یا حالت کامل اطمینان میں۔ آپ کو اپنے مطلوبہ الفاظ کے لئے انہیں دو الفاظ اور ان کے ہم معنیٰ کی طرف رجوع کرنا پڑے گا، اگر تو کوئی باقاعدہ لفظ لغت میں نہیں ہے۔ :) خیر دیکھتے ہیں دوسرے احباب کیا لاتے ہیں۔ :)
  10. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    ہم تو محفل آتے جاتے رہتے ہیں۔ :)
  11. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم! کیسے مزاج ہیں۔ :)
  12. عثمان

    خواہش اور آرزو کا متضاد ایک معمہ

    قنوط ؟ نراس ؟
  13. عثمان

    تعارف السلام علیکم

    خوش آمدید فرشتہ صاحبہ! :)
  14. عثمان

    سردیوں میں آپ کیا پہنیں؟

    گھر کے اندر میں سردیاں ، گرمیاں ایک ہی طرح کے کپڑے پہنتا ہوں۔
  15. عثمان

    جب امتحان بہت برا ہو تو ۔۔۔

    بھیاز کو۔ :)
  16. عثمان

    جب امتحان بہت برا ہو تو ۔۔۔

    اور اب کوشش کرو سمجھانے کی۔ :)
  17. عثمان

    کیا ہر کامیاب مرد کے پیچھے عورت کا ہاتھ ہوتا ہے۔

    میرا خیال ہے اگر مرد بھی ماں ، بہن ، بیوی ، بیٹی کے رشتوں سے بے نیاز ہو جائے تو وہ پرسکون زندگی نہیں حاصل کر پاتا۔ کہ انسان کو خوشی حاصل کرنے کے لئے انسانوں ہی کی قربت درکار ہے۔ :)
  18. عثمان

    جب امتحان بہت برا ہو تو ۔۔۔

    لیکن تم نے مضمون پڑھنے اور سمجھنے کا پوٹینشل تو ثابت کیا ہے نا! وہی کافی ہے۔ :)
Top