اسوقت تو ٹیم میں کوئی نہیں البتہ ماضی میں لنکا کی جانب سے مسلمان کھیل چُکے ہیں۔
بہرکیف مشورہ اچھا ہے۔ بس یہ بتا دیں اشراق کے بعد استسقاء ہو جاتی ہے ناں :sneaky:
آج گروپ سٹیج کا آخری میچ ہوگا۔
یہ میچ بھی ناک آوٹ ہے جو ٹیم میچ جیتے گی وہ سیمی فائنل کھیلے گی۔
ٹائی یا بارش کی صورت میں سری لنکا کوالیفائی کرے گی۔
لنکا کھپے است جی۔۔۔