نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    درہ خنجراب کے سفر کا حال

    اصل میں یہ یہ دونوں نیلے اسلئے نظر آتے ہیں چونکہ پیلے نہیں ہیں۔ شکریہ ;)
  2. عبداللہ محمد

    درہ خنجراب کے سفر کا حال

    ایک دفعہ پھر بلا عنوان!!:(:(
  3. عبداللہ محمد

    درہ خنجراب کے سفر کا حال

    اندھیرا چھا رہا تھا لیکن ابھی بھی کچھ احباب جھیل کی سیر کو نکلے ہوئے تھے۔۔
  4. عبداللہ محمد

    درہ خنجراب کے سفر کا حال

    انتہائی نیلگوں قسم کا پانی تھا جو کہ شام کے وقت کے باعث اور دوسرا میری فوٹو گرافی سکل انتہائی اعلٰی ۔ کچھ ٹھیک سے کیپچر نہیں کر پایا۔۔
  5. عبداللہ محمد

    درہ خنجراب کے سفر کا حال

    اگر آپ جھیل کی سیر کرنا چاہتے ہیں تو۔ قیمت تقریباً 2400 روپے تھی یادش بخیر!!!
  6. عبداللہ محمد

    درہ خنجراب کے سفر کا حال

    کنارے کا منظر!!
  7. عبداللہ محمد

    درہ خنجراب کے سفر کا حال

    نیچے اُتر کر جھیل کے میں اتر کر۔۔
  8. عبداللہ محمد

    درہ خنجراب کے سفر کا حال

    عطاءآباد جھیل۔۔۔۔ جسکو دیکھتے ہی بیساختہ شکریہ زرداری شریف نکلا مُنہ سے۔۔۔
  9. عبداللہ محمد

    چمپئینز ٹرافی: پہلا سیمی فائنل؛ پاکستان بمقابلہ انگلستان

    جسطرح کا سکرپٹ چل رہا ہے اسکے مطابق ہونا تو کچھ ایسا ہی چاہئیے۔ باقی لارڈز کی ٹکٹیں بھی بیچنی ہیں۔ یعنی کافی نازک صورتحال ہے۔۔۔
  10. عبداللہ محمد

    درہ خنجراب کے سفر کا حال

    بہت شکریہ جناب! شکریہ عثمان بھائی!
  11. عبداللہ محمد

    درہ خنجراب کے سفر کا حال

    جو احباب اس تصویر کو پُر مزاح سمجھ رہے ، بتلاتا چلوں کہ اگر آپ نے ایک بھی دفعہ میسی 240 سے ہل چلایا ہے تو آپ اسکی محبت سے کبھی بھی دامن نہیں چھڑا سکتے۔ وغیرہ وغیرہ
  12. عبداللہ محمد

    چمپئینز ٹرافی: پہلا سیمی فائنل؛ پاکستان بمقابلہ انگلستان

    اور ہاں پلیز اگر پلاٹ میں ایک اور ٹوئسٹ آ جائے تو- پلیز پلیز
  13. عبداللہ محمد

    چمپئینز ٹرافی: پہلا سیمی فائنل؛ پاکستان بمقابلہ انگلستان

    جس کسی نے بھی اس ٹورنامنٹ کا سکرپٹ لکھا ہے- شکریہ است!! پاکستان پائندہ باد وغیرہ!!!
  14. عبداللہ محمد

    چمپئینز ٹرافی: پہلا سیمی فائنل؛ پاکستان بمقابلہ انگلستان

    سوچ ریا واں بےبے توں اکھ بچا کے دونالی کھڈ لواں- ;)
  15. عبداللہ محمد

    چمپئینز ٹرافی: پہلا سیمی فائنل؛ پاکستان بمقابلہ انگلستان

    کمال ترین است جی- انگلستان کے پنکھوں میں آپکا دُکھ سمجھ سکتا ہوں- ;)
  16. عبداللہ محمد

    چمپئینز ٹرافی: پہلا سیمی فائنل؛ پاکستان بمقابلہ انگلستان

    باجی راؤ کی تلوار ، شیر کی چال اور پاکستان کی بیٹنگ پر کبھی بھروسہ نہ کرنا- کبھی بھی دھوکہ دے سکتی ہے-
  17. عبداللہ محمد

    چمپئینز ٹرافی: پہلا سیمی فائنل؛ پاکستان بمقابلہ انگلستان

    موبائل گھر چھوڑ کر گیا تھا برف لینے ورنہ ضرور بنتی تھیں تصاویر--
Top