بہرکیف دو منٹ نکال کر وہاب ریاض کی بہترین کارگردگی کو داد تحسین ضرور پیش کریں-
اگر وہ زخمی نہ ہوتے تو ہم ایسی شاندار باؤلنگ کیسے دیکھ پاتے-
شکریہ وہاب شریف
ڈئیر آنٹینز لیڈیز ٹالک کے لئے قریبی گپ شپ لڑی کا سہارے لیں- تاکہ میچ کی کچھ تکینکی نکتوں پر بات ہو سکے- جیسا کہ لنکا کیوں نہ کھپ سکا پرسوں اور آج پاکستان کے کھپنے کی کسقدر امکانات ہیں-:):D