رات تقریبآ اڑھائی بجے کے قریب آنکھ کھلی تو سوچا چلو باہر کا منظر ہی دیکھتے ہیں۔ باہر 15ویں شب کا چاند پوری آب و تاب سے چمک رہا تھا۔ اور اسکی چاندنی رنگے پہاڑ نہایت دلکش منظر پیش کر رہے تھے اس پر خوبصورت ہوا لہذا کچھ دیر اکیلے بیٹھ کر اس منظر کا لطف اُٹھایا پھر اندر سے کیمرہ لا کر اس منظر کو قید...