تاخیر کے لئے معذرت اب تو شائد بور ہو ہی گئے ہوں۔
نہیں گلیشئیرز پر نہیں رُکے
عطا آباد جھیل پر واپسی پر رُکے تھے اسکی تصاویر آگے آئینگی۔۔
نیوٹرل است ۔
تاہم فائنل دیکھنے کا لطف آئے گا۔۔
زیک بھائی بس اک دن اور پھر مکمل کردوں گا۔۔۔
اب کیا سہ روزہ جشن کا اعلان کیا جائے؟
ویسے سوگ کو لنکا کی پروٹیز کی شکست بعد باقاعدہ منایا گیا تھا، اور بنتا بھی تھا جی۔۔
خوب است خوب تر است خوب ترین است!!!
The autopsy of an appalling Pakistan performance
قومی ٹیم انتہائی پھسڈی ترین کارگردگی کا اس سے بہتر تجزیہ شائد ہی ممکن ہو۔۔۔
زیک بھائی بور تو نہیں ہو گئے کیا؟ یوں محسوس ہو رہا ہے جیسے زیادہ ہی طویل کر رہا ہوں۔۔
بس اب درہ خنجراب آنے ہی کو ہے البتہ سفرنامہ کچھ مزید بھی باقی ہے۔۔۔