درے پر پہنچے تو درجہ حرارت تقریبآ صفر تھا۔ ہوا کا دباؤ کافی کم ہونے کی وجہ سے مجھے اُترتے ہی سانس لینے میں کچھ دشواری پیش آئی۔ جب میں وہاں کھڑے فوجی بھائی سے مصافحہ کرنے گیا تو انہوں نے یہ بات بھانپ لی اور کہا کہ جلد از جلد واپس چلے جائیں اگر زیادہ تکلیف ہو رہی ہے۔
بہرکیف کچھ دیر کے بعد موسم سے...