نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    درہ خنجراب کے سفر کا حال

    یہ تو کمال است۔ ایسی میں ایک بھی تصاویر نہ بنا سکا چاہ کر کے بھی۔۔
  2. عبداللہ محمد

    درہ خنجراب کے سفر کا حال

    یاز بھائی کو یاک بھی دیکھنے کو ملے، گرچہ دیکھے تو ہم نے بھی لیکن کافی دور سے۔۔
  3. عبداللہ محمد

    درہ خنجراب کے سفر کا حال

    یہ بورڈ اب غائب ہے اور غالباً تب یہ پاس نہیں ہوا تھا۔۔۔
  4. عبداللہ محمد

    درہ خنجراب کے سفر کا حال

    پاس سے پیچھے کی جانب ، اسمیں بھی باؤنڈری دکھائی دے رہی۔۔
  5. عبداللہ محمد

    درہ خنجراب کے سفر کا حال

    اب حاضر ہیں یاز کے خنجراب ٹور کی تصاویر۔ جو احباب سمجھتے ہیں یہ تصاویر پیاری ہیں وہ ان کو ملاحظہ فرمائیں۔ نوٹ یہ تصاویر 2007۔08 کی ہیں اور غالباً ڈیجیٹل کیمرے سے لی گئی ہیں۔ لیکن پھر بھی کمال است ہیں۔۔
  6. عبداللہ محمد

    درہ خنجراب کے سفر کا حال

    بہت شکریہ حضور۔ مئی میں زیادہ خوبصورتی ہوتی یا جون، جولائی اگست میں یہ تو پھر کبھی جا کر ہی بتلائیں گے۔ بہرکیف یہ ضرور ہے ایک ہی جگہ کے مشورے سے ہمیں یہ معلوم تھا کہ ہماری منزل کیا ہے جس سے آسانی رہی۔ ورنہ تو فئیری میڈوز، ہنزہ، گلگت ، خنجراب پاس ٹائپ کھیل کھیلنے میں مصروف تھے۔ اور میں اس بات...
  7. عبداللہ محمد

    درہ خنجراب کے سفر کا حال

    شکریہ بھائی :) نہیں بارڈر کے اس پار نہیں جا سکتے پہلی تصویر میں آپ پاس سے پہلے ایک پٹی دیکھ سکتے ہیں وہ پر ابھی روک دیتے ہیں۔ اسکو لیکر میری فوجی جوان سے بحث بھی ہوئی تھی۔ میں نے اُن سے گزارش،ترلا،منت، سماجت سبھی کچھ کیا کہ بارڈر کے پاس جانے دیں لیکن انہوں نے صاف منع کر دیا کہ اب اجازت نہیں،...
  8. عبداللہ محمد

    درہ خنجراب کے سفر کا حال

    بہت شکریہ ۔ ٹور اگر اسلام آباد سے دیکھیں تو جمعرات کی شب سے اتوار کی شب تک یعنی 3 دن کا تھا۔ جی ٹور گروپ وغیرہ کے ساتھ جانے کا میں قائل نہیں اور ارینج بھی نہیں تھا۔۔ یہی تھا کہ گلگت پہنچ کر دیکھتے ہیں فئیری میڈوز دیکھنے یا خنجراب پاس جانا پھر یاز بھائی کے مشورے پر خنجراب کا انتخاب کیا۔۔
  9. عبداللہ محمد

    درہ خنجراب کے سفر کا حال

    جی بلکل۔ بہرکیف ابھی روداد ختم نہیں ہوئی ابھی تو واپسی بھی کرنی ہے :پ :پ
  10. عبداللہ محمد

    درہ خنجراب کے سفر کا حال

    کونسی لندن یا مقامی؟
  11. عبداللہ محمد

    درہ خنجراب کے سفر کا حال

    قومی جانور شریف کے متعلق یہ بتلانا بھول گئے کہ نیشنل پارک میں اسکے شکار پر پابندی ہے۔ اور اگر آپ ایسا کرتے پائے جاتے ہیں تو 2-3 لاکھ روپے کا بھری جرمانے ، ساتھ 3-6 ماہ کے لئے گلگتی جیل کی سیر بھی کرنی پڑ سکتی ہے۔ البتہ اگر آپ شکار کے رسیا ہیں اور خواہش رکھتے ہیں تو 60000 روپے اور ایک اُوپری کال...
  12. عبداللہ محمد

    درہ خنجراب کے سفر کا حال

    تو پھر زیک بھائی خنجراب پاس اینٹی کلائمکس ثابت ہوا یا نہیں؟
  13. عبداللہ محمد

    درہ خنجراب کے سفر کا حال

    لیں جی رہی خنجراب پاس کی آخری تصویر۔
  14. عبداللہ محمد

    درہ خنجراب کے سفر کا حال

    یہ غالبا کوئی فنکاری کرنے کی کوشش کی گئی ہے برف کے بلکل پاس کیمرہ رکھ کر۔۔۔
  15. عبداللہ محمد

    درہ خنجراب کے سفر کا حال

    گورا صاحب رومانیہ سے تھے۔پچھلے 9 ماہ سے حالت سفر میں تھے اور کئی ممالک کے سفر کے بعد براستہ واہگہ پاکستان داخل ہوئے تھے۔ ان سے کافی دلچسپ اور خوبصورت گفتگو ہوئی جس میں حضرت نے جی کھول کر پاکستان، پاکستانیوں اور انکی مہمان نوازی کی تعریف کی۔ یہاں سے اُس نے واپس لاہور جانا تھا اور وہاں سے پھر...
  16. عبداللہ محمد

    درہ خنجراب کے سفر کا حال

    اسی اثناء میں ایک 650 سی سی بائیک آ کر رُکی جس پر ایک عدد گورا صاحب برآمد ہوئے۔۔
  17. عبداللہ محمد

    درہ خنجراب کے سفر کا حال

    چونکہ ہم کافی جلدی پہنچ گئے تھے اور یوں بھی ابھی سیزن شروع نہیں ہوا تھا اسلئے توقع سے کافی کم رش تھا۔
Top