گروپ ٹور کے لئے میرا خیال بھی زیک بھائی والا ہے۔ بس یہ کہنا چاھوں گا کہ گروپ ٹور ، خود کہ ٹور سے مہنگا پڑتا ہے۔
باقی گروپ ٹور کا یہ ہے کہ آپ بے فکر ہو جاتے ہیں رہائش، کھانا بس گاڑی وغیرہ سب انکے ذمے ہوتا لیکن میری ذاتی رائے اصل لطف ان سب کو خود سے کرنے میں ہی ہے۔۔