نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    درہ خنجراب کے سفر کا حال

    ٹھرئیے اینٹری کروائیں!!!
  2. عبداللہ محمد

    درہ خنجراب کے سفر کا حال

    اینٹری گاہ و پس منظر!!!
  3. عبداللہ محمد

    درہ خنجراب کے سفر کا حال

    وائلڈ لائف کو بتلانے کی کوشش کی گئی محسوس ہوتی ہے۔۔
  4. عبداللہ محمد

    درہ خنجراب کے سفر کا حال

    شائد چائنہ کا بھی اس نیشنل پارک میں کوئی حصہ ہے۔۔
  5. عبداللہ محمد

    درہ خنجراب کے سفر کا حال

    کوئی ڈیڑھ گھنٹے کی مسافت کے بعد "خنجراب نیشنل پارک" میں داخل ہو گئے۔ یہاں رُک کر اینٹری کروانی پڑتی ہے اور فی کس 40 روپے فیس داخلے کی۔۔۔
  6. عبداللہ محمد

    درہ خنجراب کے سفر کا حال

    یہاں سڑک کچھ تنگ ہو گئی ۔۔۔ اور پہاڑ بھی مختلف ہو گئے۔۔۔
  7. عبداللہ محمد

    درہ خنجراب کے سفر کا حال

    رستے میں چند ایک ٹنلز بھی آتی ہیں کچھ چھوٹی ہیں جبکہ ایک دو کافی بڑی بھی ہیں۔ یہ غالباً عطاءآباد جھیل کے بعد بنائی گئی ہیں۔۔
  8. عبداللہ محمد

    درہ خنجراب کے سفر کا حال

    ہنزہ سے آگے تو سڑک اور بھی شاندار ہے۔۔۔۔
  9. عبداللہ محمد

    درہ خنجراب کے سفر کا حال

    انہوں نے مروت میں "کھوئے" کی پیشکش کی جو میں بنا مروت کے چٹ کر گیا۔۔۔ ;):D
  10. عبداللہ محمد

    درہ خنجراب کے سفر کا حال

    ہوٹل والوں سے عرضی کی کہ عُمدہ سی "پنجابی" چائے پلا دیں۔۔۔
  11. عبداللہ محمد

    درہ خنجراب کے سفر کا حال

    زمین فصل کی کاشت کے لئے تیار ہے اور پیچھے فصل لگی بھی ہوئی ہے اور اسکے سوست کے پہاڑ۔۔۔۔
  12. عبداللہ محمد

    درہ خنجراب کے سفر کا حال

    اگر اس فوٹو کی کوئی معقول وجہ نظر آئے تو بتلا کر شکریہ کا موقع دیں است۔۔۔
  13. عبداللہ محمد

    درہ خنجراب کے سفر کا حال

    سوست سے کچھ آگے جا کر ڈرائیور نے خود ہی ایک ہوٹل پر گاڑی رکی کہ یہ "پنجابی ہوٹل" ہے اچھا ناشتہ ملتا ہے۔۔۔ ہوٹل کے سامنے کا منظر۔۔۔
  14. عبداللہ محمد

    درہ خنجراب کے سفر کا حال

    بعض جگہ رک کے تصاویر لینے کا جی چاہا لیکن چلتے رہنے میں بہتری جانی ۔۔۔
Top