نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    تیسرا ٹیسٹ میچ:پاکستان بمقابلہ افریقہ

    چائے کے وقفے پر پاکستان کا سکور پہلی اننگ میں 91 پر 4 آؤٹ
  2. محسن وقار علی

    پہلا ایک روزہ میچ۔۔۔ویسٹ انڈیز بمقابلہ زمبابوے

    جونسن چارلس کو 130 رنز کی اننگ کھیلنے پر مین آف دی میچ قرار دیا گیا
  3. محسن وقار علی

    پہلا ایک روزہ میچ۔۔۔ویسٹ انڈیز بمقابلہ زمبابوے

    ویسٹ انڈیز نے مقابلہ 156 رنز سے جیت لیا اسے تین میچوں کی سیریز میں 0۔1 کی برتری حاصل ہو گئی ہے
  4. محسن وقار علی

    پہلا ایک روزہ میچ۔۔۔ویسٹ انڈیز بمقابلہ زمبابوے

    جوب میں زمبابوے کی ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 9وکٹوں پر 181 رنز ہی بنا سکی زمبابوے کی جانب سے میلکم والر نے 51 اور کریگ اروائن نے 41 رنز بنائے ویسٹ انڈیز کی جانب سے سنیل نرائن نے 28 رنز دے کر 3 جبکہ آندرے رسل نے 24 رنز دے کر 2 وکٹیں حاصل کئیں
  5. محسن وقار علی

    ڈیٹا ریکوری یا تبدیلی

    کاش کہ ایک ریٹنگ "پرپیچ" کی بھی ہوتی:rolleyes:
  6. محسن وقار علی

    پہلا ایک روزہ میچ۔۔۔ویسٹ انڈیز بمقابلہ زمبابوے

    ویسٹ اندیز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 337 رنز بنائے جونسن چارلس نے 130،ڈیرن براؤ نے 100 ناٹ آؤٹ جبکہ کائرون پاول نے 79 رنز بنائے زمبابوے کی جانب سے کرس مپافو نے 83 رن دے کر 2 وکٹیں لیں
  7. محسن وقار علی

    پہلا ایک روزہ میچ۔۔۔ویسٹ انڈیز بمقابلہ زمبابوے

    22 فروری 2013 ویسٹ انڈیز اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ گریناڈا میں کھیلا گیا زمبابوے نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا نوٹ:یہ میچ کل پاکستان کے وقت کے مطابق شام6:30 کو شروع ہوا تھا
  8. محسن وقار علی

    تیسرا ٹیسٹ میچ:پاکستان بمقابلہ افریقہ

    13 اوورز میں پاکستان کا سکور 36 بنا کسی نقصان کے
Top