پہلا ایک روزہ میچ۔۔۔ویسٹ انڈیز بمقابلہ زمبابوے

22 فروری 2013
ویسٹ انڈیز اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ گریناڈا میں کھیلا گیا
زمبابوے نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا

نوٹ:یہ میچ کل پاکستان کے وقت کے مطابق شام6:30 کو شروع ہوا تھا
 
ویسٹ اندیز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 337 رنز بنائے
جونسن چارلس نے 130،ڈیرن براؤ نے 100 ناٹ آؤٹ جبکہ کائرون پاول نے 79 رنز بنائے
زمبابوے کی جانب سے کرس مپافو نے 83 رن دے کر 2 وکٹیں لیں
 
جوب میں زمبابوے کی ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 9وکٹوں پر 181 رنز ہی بنا سکی
زمبابوے کی جانب سے میلکم والر نے 51 اور کریگ اروائن نے 41 رنز بنائے
ویسٹ انڈیز کی جانب سے سنیل نرائن نے 28 رنز دے کر 3 جبکہ آندرے رسل نے 24 رنز دے کر 2 وکٹیں حاصل کئیں
 
154704.jpg
 
Top