آہ:(کیا یاد دلا دیا حسان بھائ۔
جون ایلیا مرحوم کس خوبصورتی سے ہمارے معاشرتی تضادات اور برائیوں کو نمایاں کیا کرتے تھے۔
مجھے ان کا وہ انشائیہ سب سے پسند ہے "نظر آنا"۔جس کے آخر میں وہ لکھتے ہیں کہ "لعنت ہو ایسے نظر آنے پر"
ایک تجویز ہے۔ایک علیحدہٰ دھاگے میں جون ایلیا کے "انشائیے" جمع کر دیے...