بہت ہی خوبصورت غزل ہے امجد علی راجا بھائی(y) خوب ہنسایا اس نے:D
جہاں امجد علی راجا ، شیزان اور کاشف عمران جمع ہو جائیں وہاں فی البدیہہ شاعری ہونا بھی لازمی ہے:rolleyes:
اس فی البدیہہ شاعری نے بھی بہت لطف دیا:) یونہی مسکراہٹیں بکھیرتے رہیے:bighug:
ویسے ٹیگ مجھے بھی نہیں ملا تھا:(