ارے بھئ۔جب ان کی کسی لڑکی سے "دوستی" ہو گی تو کیا وہ "یک طرفہ" ہوگی:eek:
اس لڑکی کی بھی تو ان سے "دوستی" ہوگی تو حساب برابر:p
کیا اس لڑکی کی یہ "دوستی" شادی سے پہلے والی کیٹگری میں نہیں آئے گی:sneaky:
میرے خیال میں پردیسی بھائی نے کہیں یہ مشورہ نہیں دیا کہ کسی شادی شدہ سے "دوستی" کر لو:rolleyes: