نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    پہلا ٹیسٹ میچ:انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا

    موزز ہینریکس اپنی پہلی ٹیسٹ وکٹ لینے کے بعد
  2. محسن وقار علی

    پہلا ٹیسٹ میچ:انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا

    ٹنڈولکر اور کوہلی اپنی 91 رنز کی شراکت کے دوران باتیں کرتے ہوئے
  3. محسن وقار علی

    پہلا ٹیسٹ میچ:انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا

    مائیکل کلارک کو بھی بالنگ کرانی پڑی
  4. محسن وقار علی

    پہلا ٹیسٹ میچ:انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا

    ویرات کوہلی سنچری بنانے پر خوشی مناتے ہوئے
  5. محسن وقار علی

    تیسرا ٹیسٹ میچ:پاکستان بمقابلہ افریقہ

    پروفیسرعامل شمشادعربی کا:rolleyes:
  6. محسن وقار علی

    پہلا ٹیسٹ میچ:انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا

    پیٹر سڈل نے بھی صبح کو بہت اچھی بالنگ کی پر بنا کسی کامیابی کے
  7. محسن وقار علی

    پہلا ٹیسٹ میچ:انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا

    جیمز پٹنسن نے صبح کے سیشن میں بھارتی بیٹسمینوں کو خاصا تنگ کیا
  8. محسن وقار علی

    پہلا ٹیسٹ میچ:انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا

    سچن ٹنڈولکر کے آؤٹ ہونے کا منظر۔انہوں نے 81 رنز بنائے
  9. محسن وقار علی

    پہلا ٹیسٹ میچ:انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا

    دھونی اپنی ڈبل سنچری کے دوران غیر روایتی شاٹ کھیلتے ہوئے
  10. محسن وقار علی

    پہلا ٹیسٹ میچ:انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا

    دھونی اور کوہلی نے اپنی پارٹنرشپ میں 128 رنز جوڑے
  11. محسن وقار علی

    پہلا ٹیسٹ میچ:انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا

    دھونی گیند کو سوئیپ کرتے ہوئے
  12. محسن وقار علی

    پہلا ٹیسٹ میچ:انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا

    دھونی گیند کو لیگ سائیڈ پر کھیلتے ہوئے
  13. محسن وقار علی

    پہلا ٹیسٹ میچ:انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا

    دھونی چھکا لگاتے ہوئے
  14. محسن وقار علی

    پہلا ٹیسٹ میچ:انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا

    ڈیوڈ وارنر چھلانگ لگا کر رن بچاتے ہوئے
  15. محسن وقار علی

    پہلا ٹیسٹ میچ:انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا

    مائیکل کلارک کراؤڈ کا مزہ لیتے ہوئے
  16. محسن وقار علی

    پہلا ٹیسٹ میچ:انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا

    ویرات کوہلی ڈرائیو کرتے ہوئے
  17. محسن وقار علی

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    "لوسٹ" کے چھٹے سیزن کی ابتدائی نو اقساط دیکھیں
  18. محسن وقار علی

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    "ہاؤ آئی میٹ یور مدر" کے آٹھویں سیزن کی 17ویں قسط دیکھی
  19. محسن وقار علی

    تیسرا ٹیسٹ میچ:پاکستان بمقابلہ افریقہ

    اس فتح کے ساتھ ہی جنوبی افریقہ نے تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز 0۔3 سے جیت لی۔ بلاشبہ انہوں نے پاکستان کو کھیل کے ہر شعبے میں "آؤٹ کلاس" کر دیا:applause:
  20. محسن وقار علی

    تیسرا ٹیسٹ میچ:پاکستان بمقابلہ افریقہ

    235 پر کہانی مک گئی جنوبی افریقہ اننگ اور 18 رنز سے فاتح
Top