نان پروفیشنل تو یہ ہمیشہ سے ہیں ہی۔
اب دیکھیں نا نائنٹیز کو ہماری دہائی ہونا چاہیے تھا۔جیسے کھلاڑی ہمارے پاس تھے۔وسیم،وقار،سعید،انضمام،سلیم ملک،مشتاق احمد،سقلین،
لیکن یہ آپس میں ہی لڑنے میں لگے رہے۔
اس کا یہی مطلب ہو گا نا کہ:
اب آرام ہے۔ہم نے تو پہلے ہی کہا تھا کہ وکٹیں تیز ہیں اور ہماری ٹیم کیچنگ پریکٹس کروانے کی ماہر۔
یہ "ہور چوپو" کا کیا مطلب ہے:confused: