کیا آپ جاسوس ہیں؟
"نہیں"
ارے نہیں آپ جاسوس ہیں!!!۔
"بھائی جی میں جاسوس نہیں ہوں"
واقعی، آپ جاسوس نہیں ہیں؟۔
"کتنی بار کہوں یار ، میں جاسوس نہیں"۔
مجھے لگتا ہے کہ آپ جاسوس ہیں
"بھئی آپ کو کیوں لگتا ہے کہ میں جاسوس ہوں"؟۔
آپ غلط سمجھے؛ میں نہیں آپ جاسوس ہیں
"میں بھی یہی کہہ رہا ہوں محترم ، کہ...