کچھ غیر ضروری پیش تو میں نکال چکا تھا جہاں تک یہ فائل دیکھی تھی، لیکن میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں اور پھر کہہ رہا ہوں کہ ٹائپ کرنے والے بالکل کتاب کی نقل نہ کریں۔ صفحہ نمبر بھلے ہی دے دیا جائے تاکہ چیک کرنے میں آسانی ہو، لیکن میں نے صفحہ نمبر نکال دئے تھے، جہاں تک کتاب دیکھی تھی۔ ٹائپ کرتے وقت وہیں...