کچھ مصرعے روانی میں کمزور لگتے ہیں۔ مزید یہ کہ یہ واضح نہیں ہو رہا کہ کون کہہ رہا ہے یہ باتیں، شہید کربلا یا جس نے بات شروع کی ہے( شاعر)
رگ گردن سے بہتا ہے لہو اور لب پہ اسکے ہیں
دعا ئیں اور مناجاتِ خدا ہیں اور صدا ئیں ہیں
مرے قاتل ذرا سا.....
دونوں مصرعوں میں ردیف 'ہیں' محسوس ہوتی ہے، لیکن...