نتائج تلاش

  1. الف عین

    برائے اصلاح و رہنمائی

    ہا ں، یہ درست ہے
  2. الف عین

    منقبت برائے اصلاح

    درست ہو گا
  3. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہر شخص اپنے کو پابند کر لے کہ یہاں ضرور آئے گا
  4. الف عین

    ستارہ ء سحری

    بعد میں دیکھتا ہوں
  5. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    روگ لگ گیا ہے سب کو کہ کبھی کبھی گاڑی الٹی چلا دیتے ہیں، یہ ژ کو گولی کیوں نہیں ماری جاتی شمشاد
  6. الف عین

    برقی کتابوں کے سرورق

    اور جو کتابیں میں تدوین کر کے پوسٹ کر رہا ہوں، یہ دیکھے بغیر کہ اسے واٹس ایپ گروپ نے ٹائپ کیا ہے یا اردو محفل نے! اس لئے میرا مشورہ ہے کہ ہر کتاب پر دونوں نام لکھے جائیں، چاہے وہ کتاب محض واٹس ایپ گروپ میں ہی ٹائپ ہوئی ہو، اردو محفل کے آ ع نے تو فائنل کر دی ہے نا! جو کتابیں صرف شمشاد بھائی نے...
  7. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہم آ گئے ہیں تو ہم ہی بتا دیں! پچھلا مراسلہ شمشاد کا ھرف واؤ سے شروع ہوتا ہے، الف بے کی ترتیب میں و کے بعد ہ آتا ہے، اور آپ کے غیر متعلق جملے کے علاوہ میں نے اپنی بات ہ سے شروع کی ہے۔ اب اگلا مراسلہ جو بھی دے، وہ ی دے شروع ہونا چاہیے بیت بازی کی طرح۔ ڑ، ژ، ء، لا حروف کو اس ترتیب میں شامل نہیں...
  8. الف عین

    منقبت برائے اصلاح

    شہید ہوتے حیات ہیں جو بتا گیا تھا حسین ع وہ ہے اس کی بندش تو درست نہیں کی گئی کیا شہید زندہ رکھے گئے ہیں، بتا گیا تھا.... بہتر ہو گا؟
  9. الف عین

    ستارہ ء سحری

    کیا جا سکتا ہے ایسا، اگر نا گوار نہ لگے
  10. الف عین

    تازہ غزل برائے اصلاح

    موضوع اس وقت صرف نباہ اور نبھا کے استعمال کا تھا جس پر میں نے رائے دی تھی، ابن انشاء کا شعر سند کے لیے جو فخر سعید نے پیش کیا تھا۔ اس سے شایف فخر میاں نے یہ سمجھ لیا کہ باقی پوری غزل درست ہے، صرف نبھا کرنے کی غلطی ہے جسے نباہ کرنا سے تبدیل کر کے پھر پوسٹ کیا ہے( پوسٹ کرنے کی وجہ بھی لکھ دیا...
  11. الف عین

    برائے اصلاح: زمیں پہ رہتے رہتے مجھ کو آسمان مل گیا

    اس سے تو تری نظر جو پڑ گئی تو مجھ کو گیان... بہتر ہو گا
  12. الف عین

    جیتے ہیں لوگ کیسے اک آدمی سے ڈر کر-------برائے اصلاح

    جیتے ہیں لوگ کیسے اک آدمی سے ڈر کر سہتے ہیں ظلم اس کے کس بے بسی سے ڈر کر ------------ کس آدمی سے؟ واضح کرو دنیا میں جرم اکثر ہوتے ہیں رات کو ہی دن میں چھپائیں پاپی منہ روشنی سے ڈر کر ---------- درست رازق وہ ایک رب ہے جو پالتا ہے سب کو راہِ خدا نہ چھوڑو یوں مفلسی سے ڈر کر -------------یا اولاد...
  13. الف عین

    ظلم ہوتا دیکھ کر بھی لوگ کیوں خاموش ہیں ---------- برائے اصلاح

    مطلع میں 'ہوش ہیں' تو مہمل جملہ ہو جاتا ہے ہے تمہاری بات ایسی دل کو لگتی ہی نہیں بات سننے کو تمہاری سارے ہم ہمہ تن گوش ہیں ------------ دوسرا مصرع؟ عظم و ہمّت کو ہمارے جانتے ہیں لوگ سب رہبری میں آپ کی اب ہم بڑے پُر جوش ہیں -------------- ٹھیک اختلافی بات ہوتی ، پھر تو ہم کچھ بولتے بات دل کو...
  14. الف عین

    الفاروق

    میرے پاس کسی زمانے میں کی ہوئی الفاروق کی ای بک مل گئی ہے، تین جلدوں میں، شاید بزم اردو میں شائع کی جا چکی تھی لیکن برقی کتابوں میں نہیں ہے۔ اسے عارضی طور پر گوگل ڈرائیو پر آپ لوڈ کر کے ربط دیتا ہوں
  15. الف عین

    برائے اصلاح: زمیں پہ رہتے رہتے مجھ کو آسمان مل گیا

    تھی خاک میں بسر،... تو جم نہیں رہا ہے جوں ہی والا مصرع بھی پچھلے مصرع سے بہتر ہے روانی میں۔ اسقاط کے سقم کے باوجود
  16. الف عین

    برائے اصلاح و رہنمائی

    یہ بھی درست نہیں
  17. الف عین

    تازہ غزل برائے اصلاح

    یہ درست استعمال ہے نباہ کا، نباہ کرنا درست محاورہ ہے۔ یا تو نباہ کرنا کہا جائے یا 'نبھانا'
  18. الف عین

    اصلاح طلب ایک اور غزل۔۔۔۔

    آر پانچ قوافی ڑ والے الفاظ کو غلط استعمال کیا گیا ہے، صرف مطلع میں تبدیلی سے تو کام نہیں چلے گا نا!
  19. الف عین

    منقبت برائے اصلاح

    یہ ٹیگ مجھے تو ملا ہی نہیں! خدا کی رہ میں جو کنبہ سارا کٹا گیا تھا حسین ع وہ ہے کٹا کے کنبہ جو دین سارا بچا گیا تھا حسین ع وہ ہے .. ٹھیک حسین ع ابن علی ع کے دیپک سے آج گھر گھر میں روشنی ہے جو دیپ حق سچ کا خوں سے اپنے جلا گیا تھا حسین ع وہ ہے ... دیپ حق سچ؟ سمجھ نہیں سکا چراغ حق کا جو اپنے خوں...
  20. الف عین

    برائے اصلاح: زمیں پہ رہتے رہتے مجھ کو آسمان مل گیا

    پھروں تھا... آج کل متروک ہے، اگر چل سکے تو درست تو ہو گیا ہے شعر رکوع و سجود والا مصرع اچھا ہو گیا مگر ثانی پسند نہیں آیا، یوں کر سکتے ہو ترے فراق کی/تمہارے ہجر کی... تڑپ میں خود ہی گیان مل گیا
Top