نتائج تلاش

  1. الف عین

    برائے اصلاح : جنہیں ادب سے ہم اٹھ کر سلام کرتے ہیں۔

    جو اپنا دل سے، بہت احترام کرتے ہیں۔ انہیں ادب سے، ہم آٹھ کر سلام کرتے ہیں۔ .. مطلع اب بھی واضح نہیں جو ان کی بزم میں جاتا ہے، بچ نہیں پاتا نگاہِ ناز سے ،وہ قتلِ عام کرتے ہیں .. درست خیالِ یار سے، اک پل بھی، دل نہیں غافل بس ان کا ذکر ہی ہم صبح و شام کرتے ہیں .. تنافر اس میں بھی ہے اگرچہ میرا ہی...
  2. الف عین

    مکمل کلیاتِ غالب

    میری فائل میں ٹائپنگ کی کئی اغلاط میں نے دور کر دی ہیں
  3. الف عین

    برائے اصلاح: فیصلہ میرے یار نے کتنا عجیب کر دیا

    میرے خیال میں صرف مصرع کے آخر میں فعلن کو فعلان، مفاعلن کو مفاعلن کیا جا سکتا ہے کیونکہ یہ بحر منقسم نوعیت کی ہے، یعنی مستفعلن مفاعلن دو بار ہے، اس لئے ہر حصے کو مکمل مصرع مانا جا سکتا ہے اور ہر ٹکڑے کے آخری حصے میں 'علن' کو 'علان' کیا جا سکتا ہے۔ یہ نہیں کہ ہر جگہ کرتے پھریں یا یہ کہ کسی بھی...
  4. الف عین

    مکمل کلیاتِ غالب

    یہ کون سی فائل ہے، تمہاری والی یا میری والی؟
  5. الف عین

    تا عمر سفر در سفر ہی رہا میں

    لیکن یہ ٹیگ مجھے نہیں ملا! نور نے بحر درست کر ہی دی ہے، اب اس کی اصلاح کی جائے؟ بہر حال عُمَر بھر سفر در سفر ہی رہا ہوں کہ گھر سے میں گو دربدر ہی رہا ہوں .. عمر میں م پر جزم ہے دوسرے میں کہ اور گو دونوں ایک ساتھ غیر ضروری ہیں زمانے کی میں گرچہ رکھتا خبر ہوں مگر خود سے میں بے خبر ہی رہا ہوں...
  6. الف عین

    غزل

    ٹیگ تو ابھی بھی نہیں کیا مجھے؟ بہر حال میں بن بلائے آ گیا ہوں۔ اسی شکل کی اصلاح کر رہا ہوں، معلوم نہیں کہ تم احباب کے مشورے مان کر روائز کرنے بیٹھی یو یا نہیں؟ ممکن ہی نہیں دل کی جو اس پر نہ نظر ہو محبوب کے چوبارے سے جب اسکا گزر ہو ....ٹھیک، دل کی نظر کچھ عجیب ضرور لگا سر چڑھ کر بولے گا مرے...
  7. الف عین

    ’’جنگل بک‘‘ کی اس فائل کو دیکھ کر اپنی قیمتی رائے دیجئے

    یہ پی ڈی ایف فائل ہی تو ہے! ورڈ فائل اور ٹائٹل کی تصویر مجھے بھیج دیں تو میں درست کر کے اپنی مفت کتب میں بھی شامل کر دوں محمد خلیل الرحمٰن
  8. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہے کہ وقت کا درست استعمال کیا جائے
  9. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے ختم ہو گئی کیا؟
  10. الف عین

    برقی کتابوں کے سرورق

    اس کی ای بک میں نے دسمبر 2012 میں بنا دی تھی، لیکن اب برقی کتابوں کی مکمل فہرست سے نکل گئی لیکن یہاں مل گئی ہے
  11. الف عین

    برائے اصلاح: فیصلہ میرے یار نے کتنا عجیب کر دیا

    دوسرا شعر 'دیکھی ہیں..' . کے ساتھ شعر درست ہو گیا، لیکن پہلا شعر پہلا مصرع ایک کے ساتھ نہ صرف درست بلکہ زیادہ رواں ہے، یعنی دیں کا عَلَم اٹھائے ایک..
  12. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ز پر راست پہنچ جایا کریں ر کے بعد، ڑ اور ژ چھوڑ کر۔
  13. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہاں تو پھر پابندی سے آنا پڑے گا حلوہ پراٹھے کے لئے!
  14. الف عین

    آیا ہوں در پہ تیرے یا رب ہوں اک سوالی----برائے اصلاح

    ارشد بھائی آپ کو اس قسم کے مصرعے نہ جانے کیوں پسند ہیں، کیا آپ کی نظر میں رواں ہیں؟ جھولی مری کو بھر دے.... جھولی کو میری بھر دے... سامنے کا مصرعہ ہے، اسے چھوڑ کر یہ مجہول شکل پسند آتی ہے؟ اور یہی اس کا ثبوت ہے کہ آپ اتنی بار کہنے پر بھی اس پر عمل نہیں کر رہے کہ ہر ممکن شکل پر غور کریں اور جو...
  15. الف عین

    آرائش محفل کی پروف خوانی

    میں بھی یہ مشورہ دے دوں کہ فانٹ کو اس ابتدائی سٹیج میں نسخ ہی رکھا جائے، یا اگر ورڈ میں کام کر رہے ہوں تو اس کی ورڈ آپشن میں کہیں یہ آپشن ہے کہ ڈرافٹ موڈ اس فانٹ میں دکھایا جائے۔ وہاں تاہوما فانٹ کر دیں۔ اور جب کوئی فائل کھولیں تو ڈرافٹ ویو میں کھولیں، ڈیفالٹ والے پرنٹ ویو میں نہ کھولیں۔ یہ اس...
  16. الف عین

    برقی کتابوں کے سرورق

    یہ چھوٹی کہاں ہے۔ یوروپ کے بانکے، جان اردو اور دلی کی...( ابھی نام یاد نہیں آ رہا) تو محض مضامین تھے!
  17. الف عین

    برقی کتابوں کے سرورق

    شمشاد تم تو توتا کہانی بھی لکھ چکے ہو جو عرصہ پہلے برقی کتابوں میں شامل کی تھی مین نے، لیکن اب پتہ نہیں کہاں چلی گئی! وہ ادب عالیہ میں شامل کی جانی چاہئے
  18. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رنجش بھی کسی سے نہ رکھیں تو اللہ تعالیٰ امن و سکون کی دولت سے نوازتا ہے
  19. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹل گیا شاید سیما علی کا حلوہ بنایا جانا میری باری آنے تک
  20. الف عین

    آباد مومنوں سے سارا جہاں ہے پھر بھی ------برائے اصلاح

    پہلے دونوں شعر تو درست کہہ چکا ہوں دنیا میں امن لائیں ، نیّت ہے یہ ہماری الزام پھر بھی ہم پر ، کوشش عیاں ہے پھر بھی ---------------- عجز بیان ہے، بات بنی نہیں ہم نے جہاں کی خاطر کیا کچھ کیا نہیں ہے مشکوک پھر بھی ہم ہیں ، جھیلا زیاں ہے پھر بھی ------------- زیاں جھیلنا محاورہ نہیں، زیاں کس کا...
Top