بھائی مستعمل بحور میں شاعری کریں، اپنی بحریں اختراع نہ کریں
اس کی نزدیک ترین بحر ہو گی
فاعلاتن فَعِلاتن فَعِلاتن فعلن
مثال
مجھ سے پہلی سی محبت مرے محبوب نہ مانگ
تمہاری غزل کی ردیف اگر کرتا کی جگہ صرف کر ہوتی تو زیادہ تر مصرعے درست بحر میں ہوتے۔
اب بھی میرا مشورہ ہے کہ اس کو اس بحر کے مطابق ڈھال...